@hamdard9211: #poshto #karankhan #viral #music #trending

🕊عقلستان
🕊عقلستان
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 25 July 2026 16:41:33 GMT
354623
16292
305
1235

Music

Download

Comments

ansarkhan26727
Ansar Khan :
مسلمانوں کا اسرہ کمزور نہ کروں
2026-07-25 22:19:22
223
rizhashah
Rizha Shah 🎧🚩 :
1). جہاں دنیا میں کروڑوں لوگ ان کے خلاف ہیں اور انہیں بددعائیں دیتے ہیں، وہاں کروڑوں ایسے لوگ بھی ہیں جو انہیں اپنا مسیحا مانتے ہیں اور ان کے لیے دعائیں کرتے ہیں 2) اسلامی تعلیمات کے مطابق، دعا کے ساتھ اسباب اختیار کرنا اور عملی جدوجہد کرنا لازمی ہے۔ بغیر تیاری اور طاقت کے صرف دعا پر تکیہ کرنا سنتِ رسولؐ کے خلاف ہے دعائیں دلوں کو حوصلہ اور جذبہ دیتی ہیں، لیکن جنگیں اور آزادیاں مادی طاقت، اتحاد، اور عملی حکمتِ عملی سے جیتی جاتی ہیں. 3) اللہ کا قانون ہے کہ جو محنت کرے گا، انصاف کرے گا اور نظام بنائے گا، وہ دنیا میں کامیاب ہوگا۔ اس قانون میں مومن اور کافر کی تفریق نہیں ہے۔ جاپان میں کوئی شخص ایماندار پیدا نہیں ہوتا، بلکہ وہاں کا قانون اور سزا کا نظام اتنا سخت ہے کہ کسی کو بدعنوانی یا دھوکہ دہی کی جرات نہیں ہوتی. امید ہے آپ کو جواب کی سمجھ آئی ہوگی۔
2026-07-26 04:27:13
146
sardarayadkhan
Engineer Ayad khan :
brother galth bat..Quran Pharo..or os k bad Muslim hadess or Bukhari hadess pharo..Dua or baddua ka malom hu jyi ga
2026-07-25 16:52:25
46
dexterous715
Dexterous Queen :
Ap ka mtlb hai k hum apni eman ko kamzor bnye? Duao se taqder bdlti hai
2026-07-26 07:28:07
34
abdurrehmanc7
Abdur °᭄ʀEHᴍAɴ࿐™🫀 :
اللہ پاک نے ہر بات قرآن میں واضح کردیں
2026-07-25 18:52:04
60
ayansarkar804804
🆂🅰🆁🅺🅰🆁 :
بھائی ہم مسلمان ہیں مسلمان لوگوں نے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑھائے اور جس نے بھی پڑھا ہے انشاءاللہ جنت میں جائے گا جاپان اگر بڑا ہے یا ہم سے طاقتور ہے تو کوئی بات نہیں ہے ہمارے پاس لا الہ الا اللہ کا جو بڑا تحفہ ہے
2026-07-26 04:07:19
15
wadoodokz1
princeWadood :
اپنا رائے دی جائے۔۔ پھر کیا کرنا چاہیے تاکہ ہمیں بھی پتہ چلے❤️
2026-07-26 15:45:25
5
haseeb00000001
HaSeeB ️ :
Jo BHI ho Hume APNA Rab pr Pura Yaqeen hai Kisi ki baato ma a kr Allah sa na umeed nhi hona❤️
2026-07-26 02:22:08
6
abid_kurmiwal
𝙱𝙻𝙰𝙲𝙺_𝙰𝙱𝙸𝙳🍫 :
بات یہ نہیں جب صحابہ کرام نے دعا مانگی تو جنگ بھی جیت جاتی اور اسلام کلمہ بھی آزاد تھا لیکن ہمارے ایمان کمزور ہے 🥺
2026-07-26 06:25:35
45
sabr_ka_safar2
صبر کا سفر 🤲 :
Duaon se sab kuch hoga jab Allah par tawakkal aur yaqeen ho
2026-07-26 17:02:03
10
mrsami4820
￴ ￴ ￴￴ :
hoda onki madat karta hai jo apni madat ap karte hai
2026-07-26 07:13:45
5
ali_afridi233
乂❤ᴬˡⁱ ᴬᶠʳⁱᵈⁱ 🧿⚡ :
سلطان محمود نے ایک بزرگ سے پوچھا: "اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا ہے کہ مومن مغلوب نہیں ہوگا، پھر ہم تو مسلمان ہیں، لیکن بعض جنگوں میں ہمیں شکست کیوں ہوئی؟" بزرگ نے جواب دیا: "اللہ نے صرف ایمان کا دعویٰ کرنے والوں سے یہ وعدہ نہیں کیا، بلکہ ایسے مومنوں سے کیا ہے جو ایمان کے تقاضے پورے کرتے ہوں، اللہ کی اطاعت کریں، تقویٰ اختیار کریں، صبر کریں اور اسباب بھی اختیار کریں۔ جب مسلمان ان صفات سے دور ہو جائیں تو صرف مسلمان کہلانے سے فتح کی ضمانت نہیں ملتی۔" اس کے بعد وہ عموماً قرآن کی یہ آیت پڑھتے ہیں: "اگر تم ایمان والے ہو تو تم ہی غالب رہو گے۔" (سورۃ آل عمران 3:139)
2026-07-26 03:16:03
38
shakirullah3675
💫Shakir Ahmad💫 :
Apni ibadat aor aamal theek treqy Sy ada karky halal pait Allah Sy mango rad nahi Hoga Meri koi dowa Allah NY rad nahi ki abhi tak q k aik suhabi apni safar ka ghora do Rakat nafal par kar dowa Sy zinda karskata hai to Tum bhi Allah KY bandy ho👍
2026-07-25 20:22:41
6
asadalimahaar444
ASAD_MAHAAR_35 :
دعا مومن کا ہتھیار ہے بھائی
2026-07-26 14:50:46
1
ayanhafeezqureshi
Ahsan :
hmara kam hao dua mangna .... mangty rahein gein ...... srf dua se sukoon mil jata hai
2026-07-26 03:17:53
0
ghazal.khan.69
Marwee khan :
سارا مسئلہ نیتوں کا ہے ,🤗
2026-07-25 18:15:36
6
khanjan14232
khanjaan :
دعا کے ساتھ عملی کام کرنا ضروری ہے اگر صرف دعا سے کام چلتا تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کبھی 27 غزوات (جہاد )نہیں لڑتے کیونکہ دعا کے ساتھ ساتھ عملی کام کرنا بھی ضروری ہے
2026-07-26 06:59:51
10
faro_shezada
شہزادہ بڑیچ 🖤✌🏻 :
اللحمداللہ جس دن مسنون دعائے پڑلو اُس دن سب سے محفوظ فورسکون گزرتا ہے
2026-08-03 21:59:32
1
mashhoo4518
Mashhood_Dawar :
insanyat k mtlb ya ni k ap islam chor jaya islam hi hma drss deta hai k ap log insanyat rakho but apna ya kia bt btayi k ebadat sa mamlat thik ni hota nahozballah
2026-07-25 18:50:25
0
arkhannasir2048
🎈ൠ 𝓐 ℝ 𝕜𝒽ᗩN 💔 :
kya pta y Sb dua k wja SE zanda ho
2026-07-26 21:58:33
0
sajjad.jutt1142
Sajjad Jutt :
bad dua denay walo ko bi to itna mazboot hona chahiye ky unki bad dua sunni ja sakay , or deen amal krnay ka naam hai jo kay koi musalman nhi kr rha h , aik waqt me jab amal krty thy to bht sari ilmi taraqi ki
2026-07-26 06:39:51
0
azlanktk93
️ :
یہاں کسی میں خلوص بچا ہی نہیں جو دل سے دعا کرے
2026-07-26 14:38:29
0
dua74262
Dua Khan :
بے شک ہر کام کیلئے وقت مقرر ہے ۔
2026-07-26 04:42:11
3
waaiullah3255
WA᭄❤️࿐ :
بھائی اس طرح پوسٹ نہیں کیا کرو اج کل سوشل میڈیا کا دور ہے ہر کوئی ادمی کمزور ہوتے جا رہا ہے ہر ادمی کا ایمان کمزور ہوتے جا رہے ہیں اس طرح پوچھتے نہیں کیا کرو میرا و نہیں کرو
2026-07-26 04:18:51
2
binta.hafsa
binta ume Hasan :
یاد رکھیں! مؤمن حالات دیکھ کر اللہ پر یقین نہیں چھوڑتا، بلکہ اللہ پر یقین رکھ کر حالات کا مقابلہ کرتا ہے۔ دعا کمزوری نہیں، ایمان کی طاقت ہے۔
2026-07-27 06:57:12
1
To see more videos from user @hamdard9211, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About