@zarwa929: دنیا میں کچھ لوگ تمہاری ناکامی کی دعا کریں گے، مگر اگر تمہاری نیت صاف ہو اور تمہاری محنت سچی ہو تو کسی کی نفرت تمہارا راستہ نہیں روک سکتی۔ اپنے مقصد پر یقین رکھو، کیونکہ دعا، صبر اور مسلسل محنت وہ طاقت ہیں جنہیں کوئی سازش شکست نہیں دے سکتی۔ 🖤#creatorsearchinsights #alixmiamiswimsuit #motivation #foryou #fyp