@inkashmir: حقوق کی بحالی اور اپنے مطالبات کے حق میں آخری اور فیصلہ کن معرکہ! راولاکوٹ کی غیرت مند اور باوفا عوام اب مظفرآباد کی طرف رخ کر رہی ہے۔ یہ وقت گھروں میں بیٹھنے کا نہیں، بلکہ اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کا ہے۔ 📅 تاریخ: 27 جولائی 2026 📍 روانگی کا مقام: راولاکوٹ 🏁 منزل مقصود: مظفرآباد آئیے اس کارواں کا حصہ بنیں اور اپنے شہداء کے خون اور قربانیوں کو لاوارث نہ ہونے دیں۔ کشمیری ایک غیور قوم ہیں اور ہم ثابت کریں گے کہ ہم اپنے حقوق لینا جانتے ہیں! #لانگ_مارچ #راولاکوٹ #مظفرآباد #حقوق_کی_جنگ #کشمیر
ya allah pak mera kashmir ko apna hifza eman ma rkhna 🥺
2026-07-26 04:01:31
21
Adnan perdasi :
sorry koi nai
2026-07-26 08:54:01
0
It's Kami :
Long Live Kashmir 💗
2026-07-26 08:18:25
0
Mohsin✅ :
Final Call
2026-07-26 06:24:21
0
₊‧𐙚𝐼𝑅𝐴𝑀𝐼𝐼⋆.🎀˚𓍯: :
𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ 𝑝𝑎𝑘 𝑘𝑎𝑚𝑦𝑎𝑏 𝑘𝑎𝑟𝑦🎀😭❤️
2026-07-25 17:37:42
22
Babar kashmiri 695 :
@I Am Kashmiry:یا اللہ پاک ہمارے کشمیریوں کی حفاظت فرما آمین یا رب العالمین ہمارے کشمیری بھائیوں کی غیبی مدد فرما آمین 🤲🤲🤲🤲
2026-07-26 02:55:19
6
M❣️🌹❤️💓A :
کشمیر زنداباد
2026-07-26 05:05:14
0
Muhammad Arshad :
very good dasegan
2026-07-26 03:26:10
1
ZARA :
:یا اللہ پاک ہمارے کشمیریوں کی حفاظت فرما آمین یا رب العالمین ہمارے کشمیری بھائیوں کی غیبی مدد فرما آمین 🤲🤲🤲🤲
2026-07-26 07:33:09
3
Zubair Ahmed awan :
jeo Kashmir Allah pak Mary bhio ke madad kry
2026-07-26 01:27:10
8
Ghazanfar Iqbal :
Chalo g new sun lo
Khuda ka wasta hai reham karo gareeb logo par Kashmir main karye k name par Lota ja rha hai wo to Ap ko Nazar nhe arha
2026-07-26 08:13:04
0
راجہ شاہد حسین :
یا اللہ پاک ہمارے کشمیریوں کی حفاظت فرما آمین یا رب العالمین ہمارے کشمیری بھائیوں کی غیبی مدد فرما آمین 🤲🤲🤲🤲
2026-07-26 04:20:53
3
Kashmire Kashmire :
میں نے اپ کو پہلے بھی بتایا تھا ہمارا لانگ مارچ 26 تاریخ ہوگا کچھ لوگ سمجھ رہے تھے کہ ایکشن کمیٹی والے یہ فراڈ کر رہے ہیں ہمارا جو مین مقصد ہے الیکشن روکنا وہ روکنا ہے وعلیک
2026-07-26 05:30:20
1
kashmiriiii :
یا اللہ اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہمارے کشمیری بھائیوں کی تحریک کو کامیاب کر دے اور ظالموں کو نست و نابود کر دے آمین
یا اللہ تو اپنی رحمت کے صدقے ہماری دعا اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرما دے 😔😭آمین
2026-07-26 07:13:14
1
SADAM RAJA KASHMRI :
2026-07-26 02:51:57
1
I Am Kashmiry :
جیوے جیوے جیوے کشمیر
2026-07-25 22:28:36
4
wasi :
Allah pak kamyab kry😭
2026-07-26 04:04:45
2
Ayzal Fatima :
Allah pak in ko kamyab karna or sab ko apna hafozo aman ma rakna
2026-07-26 05:15:34
2
AbdullahMughal :
Awaz do hum ak han♥️♥️♥️
2026-07-26 02:11:44
1
Junaid Khan 333 :
Allah,pak,kamyab,karan
2026-07-26 02:12:25
1
Hania :
Allah pak kamyab Karan
2026-07-26 01:47:02
1
To see more videos from user @inkashmir, please go to the Tikwm
homepage.