@hamasisahb2: تمہیں شرم نہیں آتی ؟ خود کو ٹھیک کرو جب فوج نے بہادری دکھائی سب سے پہلے ہم آپکے ساتھ کھڑے ہوۓ محب وطن شہریوں کو تم شک کی نگاہ سے دیکھتے ؟ مولانا فضل الرحمٰن کی صحافی سے گفتگو #مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #creatorsearchinsights