@k4kashmir0: عمر نذیر کشمیری: کل 26 جولائی کو میرپور ڈویژن سے لانگ مارچ کا آغار ہو گا قافلے راولاکوٹ دھرنے میں پہنچیں گے اور 27 جولائی کو بعد از نماز ظہر مظفرآباد کی طرف لانگ مارچ کیا جائے گا 🚨🏳 #29september #Kashmir #foryou #1millionaudition #fyppppppppppppppppppppppp @TikTok
اللہ سب کی حفاظت کرے کامیاب کرے ظالموں کو تباہی کرے آمین
2026-07-25 19:14:09
10
KasHmiri(353) :
in sha Allah ready everyone subha time 9bjay starting from mirpur toh rawalakot once again
2026-07-25 20:30:47
0
🖤امان کشمیر ی🖤 :
insAllah
2026-07-25 18:58:01
0
Adeel Sheikh :
Inshallah gee well come.
2026-07-25 21:13:35
0
❤️آگو سٹک زیست ❤️ :
:::خواب آنکھوں میں سلامت رہیں تعبیر کی خیر ہو
میرے مولا میرے مالک میرے کشمیر کی خیر ہو🤲🏾🤲🏾🥹🥹
2026-07-25 19:09:43
10
وہاب سردار 💸✨ :
میرا رب کریم ہے میرے کشمیریوں کی حفاظت فرمائے اور کامیابی نصیب فرمائے آمین ثم آمین
2026-07-25 17:44:17
18
mirpuri girl0341 :
insahallah Allah pak kamyab Kary Kashmir ki khair Kary sbko apny hifz o aman main rkhy
2026-07-25 18:53:38
4
jahangir hussain :
inshallha
2026-07-25 18:34:16
2
M Sarwar :
ہم اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے جتنے بھی ممبران ہیں اور دیگر جتنے بھی لوگ ہیں ہماری مائیں بہنیں اور ہمارے دوست بزرگ بھائی اللہ پاک سب کی حفاظت کرے اور اللہ پاک غیب سے ایکشن کمیٹی کی اور ایکشن کمیٹی کے لوگوں کی مدد کرے اور اللہ پاک شوکت نواز میر صاحب کو رہائی نصیب کرے شوکت نواز میر صاحب لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہیں انشاءاللہ فتح حق کی ہوگی
2026-07-25 19:06:41
3
Zain ali :
اللہ پاک آپ کی حفاظت کروں امین ثم امین 🤲
2026-07-25 19:01:42
3
Malik Zafeer :
Allah pak salmt rakhy
2026-07-25 19:18:14
1
Sardarni🥰 :
Allah pak Kashmiriu ki hifazat kary 🤲
2026-07-25 18:15:05
3
Innocent Qureshi :
InshaAllah
2026-07-25 19:06:38
1
🇵🇰sadi awan'🇲🇾. :
Inshallah
2026-07-26 01:56:15
0
قدیدگجر ازاد کشمر :
Allah Pak Punjab kare
2026-07-25 19:21:00
1
zafar Kashmir🇨🇾🇹🇷 :
Allah Pak ap ko salmta rakha Kashmir zidbad
2026-07-25 18:42:35
1
Ahtsham Akmal :
اللہ سب کی حفاظت کرے کامیاب کرے ظالموں کو تباہ کرے آمین
2026-07-25 19:19:18
1
Aftab Mughal۔AJK🎌 :
Allah pak Apke hifzat farmy 🤲
2026-07-25 19:12:49
1
Muhammad Taj :
انشاللہ کامیابی سچ کی ہو گی
2026-07-25 19:15:48
1
Mohammed Imran :
اللہ پاک آپ سب دوستوں کی مدد فرمائے آمین
2026-07-25 23:40:54
0
Bilal :
8o4
2026-07-26 02:06:42
0
MUKHTAR (AJK) :
اللہ تمہارا حامی و ناصر ھو
2026-07-26 00:38:20
0
S Parvez Kazmi804 :
انشاءاللہ کامیابیاں آپ کے قدم چومے گی
2026-07-26 02:00:24
0
To see more videos from user @k4kashmir0, please go to the Tikwm
homepage.