اب کوئی گنجائش نہیں اخلاقی جرآت کا مظاہرہ کرتے ہوئے الیکشن بائیکاٹ کیا جائے
2026-07-25 17:49:34
106
Kashmir-🇧🇭 :
sab log auth jio
2026-07-25 19:59:56
4
°᭄𝕎𝕒𝕤𝕚☂️ :
کمانڈو جی الحمدللہ الیکشن کا مکمل بائیکاٹ ہے ❎
2026-07-25 19:15:42
21
𝐌𝐀𝐇𝐈♡🇦🇪 :
ہم نے الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہے، لیکن اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ہماری دعائیں اور دل ہر قدم پر ہیں۔
کل جو بھی کشمیری بہن بھائی اپنے گھروں سے قافلوں کی صورت میں نکلیں گے، ہم اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ آپ سب کی حفاظت فرمائے، آپ کے حوصلوں کو مزید مضبوط کرے، اور جس نیک مقصد کے لیے آپ نکل رہے ہیں، اللہ تعالیٰ اس میں آپ کو کامیابی عطا فرمائے۔
ہمارا دل بھی خون کے آنسو روتا ہے کہ کاش ہم بھی کشمیر میں ہوتے اور آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر اس جدوجہد میں اپنا کردار ادا کرتے۔ اگرچہ ہم جسمانی طور پر آپ کے ساتھ نہیں، لیکن ہماری دعائیں، محبت اور حمایت ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
اللہ تعالیٰ کشمیر اور اہلِ کشمیر کی حفاظت فرمائے، حق کو سربلند کرے اور ہر قدم پر اپنی نصرت عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-07-25 19:01:49
25
M Rizwan Mughal786 :
beshak
2026-07-25 19:53:01
0
Mr. Butt🇦🇪 :
Inshallah
Unity se kambyabi Mily gee.
2026-07-25 19:49:11
1
kirankhan0517 :
ہمارا کشمیر زندہ باد ہمارے کشمیر کی اللہ ہی مدد کرے گا اور ہمارے جوان اللہ پاک ان کی بھی زندگی کرے اور ان کی حفاظت فرمائے
2026-07-25 19:30:28
14
kashmiri 786 :
inashallah 🤲🤲🤲🤲🤲🤲👈👍👍👍👍✌✌✌✌💪💪💪💪💪
2026-07-25 19:29:31
2
muhammadnoshad46 :
great message
2026-07-25 20:37:10
1
Israr ahmad :
انشاءاللہ غیرت مند کشمیری نکلیں گے
2026-07-25 18:37:10
16
بند مطلب بند :
حبیب صاحب ڈن ہو گیا ووٹ نہیں ڈالنا اور ایکشن کمیٹی نال آئا
2026-07-25 18:05:21
44
🍁 کشمیری 👑 :
[Photo]
2026-07-25 18:11:52
14
tasib ali543 :
2026-07-25 18:23:06
13
jan :
good 👍😊
2026-07-25 18:38:51
13
maliksagheer998 :
اللہ پاک خیر کرے جی
2026-07-25 18:02:10
14
pindi boy117 :
حبیب صاحب ڈن ہو گیا ووٹ نہیں ڈالنا اور ایکشن کمیٹی نال آئا
2026-07-25 18:14:17
12
kashmiri :
inshallah
2026-07-25 17:52:58
5
شانی🦅 :
2026-07-25 18:21:48
9
majid.jutt786 :
انشاء اللہ
2026-07-25 18:06:44
7
M Subhan :
bhai ma tu rab sy dua kr rai ho allah pak kamzab kry
2026-07-25 18:06:20
7
oajraja :
Allah pak kamyab kry
2026-07-25 17:50:51
5
To see more videos from user @kamando5013, please go to the Tikwm
homepage.