@yasirali100100: اظہارِ تشکر بشام ٹریڈ یونین کے صدر جناب محمد زادہ صاحب نے بشام سٹی فیڈر کی بحالی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی پوری بشام کی تاجر برادری، عوام، متعلقہ اداروں اور بشام ٹریڈ یونین کی مسلسل جدوجہد کا ثمر ہے۔ انہوں نے بشام ٹریڈ یونین کے جنرل سیکرٹری حماد خان، ترجمان شجاعت علی، فنانس سیکرٹری روح الامین، چیف ایڈوائزر یاسر علی، نائب صدر محمد فیاض صاحب، سرپرستِ اعلیٰ گل داد خان اور تمام عہدیداران و کارکنان کی انتھک محنت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ صدر محمد زادہ صاحب نے کہا کہ بشام ٹریڈ یونین آئندہ بھی تاجروں کے حقوق، عوامی مسائل کے حل اور علاقے کی ترقی کے لیے اسی جذبے اور اتحاد کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ انہوں نے بشام کے تمام تاجروں، عوام اور تعاون کرنے والے ہر فرد کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔

Yasir ali
Yasir ali
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 25 July 2026 17:52:23 GMT
125
24
3
1

Music

Download

Comments

israrofficial79
🦋Hussan-Israr🦋 :
❤️❤️❤️
2026-07-26 05:49:04
0
mustafalatif55
MustafaLatif :
🥰🥰🥰
2026-07-25 20:16:44
0
sawarkhaan8
salaar :
🥰🥰🥰
2026-07-26 10:09:05
0
To see more videos from user @yasirali100100, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About