@miantariq.129: اگاہ اپنی موت سے کوئی بھی بشر نہیں سامانِ سو برس کا پل کی خبر نہیں بہت ہی افسوس کے ساتھ خبریں غم شیخ ھیف بن عبود القحطانی جو ھیف کمپنی کے مالک اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے ہیں اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے بہت ہی اچھے اخلاق اور خوش مزاج اور دینی انسان تھے اللہ پاک جنت نصیب عطا فرمائے 🤲🤲