Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@clipshock36: Twitch:buster #buster #twitch
Clip_4ik
Open In TikTok:
Region: UA
Saturday 25 July 2026 18:10:44 GMT
2465
23
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.62MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.62MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @clipshock36, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#اكسبلورexplore #foryou #fyp #المنتخب_السعودي #منتخب_العراق
Ayollar Tishlasa #zapal #sharmanda #dahshat #prikol #rek
Sobrang sulit !! Very useful pa #2in1emergencylight #powerbankemergencylight #emergencylight #powerbankwithlight #musthave
Freefalling 🫣
Do you like R33?Tags: #nissan#skyline#gtr#r35#r34 #r33
میرے لیے سب سے زیادہ مشکل اور سب سے زیادہ آسان محفل اگر کوئی ہے تو وہ یہی سرائیکی وسیب میں خواتین کی محفل ہے۔ آسان اس لیے کہ یہ میرے گھر سے بالکل قریب کی بستیاں ہیں۔ کسی کے ہاں فوتگی ہو، کسی کے ہاں خوشی ہو، کوئی مسئلہ ہو، فوراً GSF کا رخ کرتے ہیں کہ ’’ہماری ڈاکٹر صاحبہ آئیں گی، ہمیں سمجھائیں گی۔ اور میرے لیے بھی یہ چند قدم کا فاصلہ ہے۔ کوئی خاص پلاننگ نہیں کرنی پڑتی، موقع بنا، میں چل دی۔ لیکن مشکل؟ اللہ اللہ! میں پہنچ گئی، بیٹھ گئی، تلاوت شروع کی… اور ادھر ایک بہن آئیں اور ایک ایک کرکے بیٹھی ہوئی خواتین کو گلے لگا کر رونا شروع کر دیا۔ یہ ان کا تعزیت کا اپنا طریقہ ہے۔ ابھی ان سے فارغ ہوئے تو دائیں طرف سے کچھ، بائیں طرف سے کچھ، آگے پیچھے سے کچھ… یعنی ہر طرف اپنی اپنی ایکٹیویٹی چل رہی ہوتی ہے۔ آپ سوچتے ہیں: اچھا، ان سب کو ignore کرو، سامنے بیٹھی خواتین پر فوکس کرو، اپنی بات جاری رکھو۔ اچانک ایک روایتی نابینا، معذور خاتون شاپر اٹھائے صدا لگانا شروع کر دیتی ہیں۔ اب انہیں سمجھا بجھا کر بٹھانا بھی ایک پورا مرحلہ ہے۔ وہ بیٹھیں تو بچوں کی باری آ گئی۔ کوئی اپنی ماں سے پیسے لینے آ رہا ہے، کوئی رو رہا ہے، کوئی پانی مانگ رہا ہے۔ کسی بچے کو ذرا ہٹائیں تو ایک بہن اٹھ کھڑی ہوتی ہیں، اور ان کے اٹھنے سے پانچ اور خواتین کی توجہ ادھر چلی جاتی ہے۔ اور کوئی بیٹھی بیٹھی ساتھ والی سے سلام دعا شروع کر دیتی ہے۔ آپ سوچتے ہیں: یا اللہ! میں قرآن کی بات کہاں سے شروع کروں؟ پھر دل کہتا ہے کہ یہی تو اصل دعوت ہے۔ یہ کوئی خاموش، پرسکون، خوبصورت hall نہیں ہے جہاں سب لوگ بالکل attention کے ساتھ بیٹھے ہوں اور آپ اپنا lecture دے رہی ہوں۔ یہ وہ خواتین ہیں جو برسوں سے دین سے دور رہی ہیں۔ ان کے مسائل الگ ہیں، ان کی ترجیحات الگ ہیں، ان کی زبان الگ ہے، ان کا ماحول الگ ہے۔ ان کے درمیان بیٹھ کر صرف یہ کہنا کافی نہیں کہ ’’نماز پڑھو۔‘‘ انہیں عبادت کی طرف لانا ایک الگ امتحان ہے، اور ساتھ ہی انہیں یہ سمجھانا بھی ضروری ہے کہ اپنی عزت کی حفاظت کیسے کرنی ہے، اپنی پاکدامنی کیسے بچانی ہے، اپنی حدود کیسے قائم رکھنی ہیں اور دین کی پابندی کیوں ضروری ہے۔ عورت اپنی عزت کو پہچانے، اپنے جسم اور کردار کی حفاظت کرے، حیا کو اپنی طاقت سمجھے، دوسروں کی عزت کا خیال رکھے اور ایسے کاموں سے بچے جو اسے گناہ، بدنامی یا مشکل میں ڈال دیں۔ آج صرف ایک گھنٹہ ان سے بات کرکے جب میں واپس گھر پہنچی تو حالت یہ تھی کہ مجھے راستہ سوجھائی نہیں دے رہا تھا۔ خیر، میرے ساتھ بابا تھے، ڈرائیونگ انہوں نے کی۔ گھر پہنچی، ایک کپ چائے لی، تیل کا رگڑا لگوایا اور پھر پتہ نہیں کب آنکھ لگ گئی۔ اب آنکھ کھلی ہے تو ہوش آیا کہ ذرا دیکھوں تو سہی، دنیا میں ہو کیا رہا ہے! سچ کہوں؟ یہ تھکن میٹھی لگتی ہے کیونکہ اگر ایک گھنٹے کی اس ہنگامہ خیز محفل کے بعد کسی ایک بہن کے دل میں نماز کی محبت پیدا ہو جائے، کسی ایک کے دل میں قرآن کے لیے شوق جاگ جائے، کسی ایک کو اپنی عزت اور پاکدامنی کی قدر آ جائے، یا کوئی ایک عورت یہ سوچ کر گھر جائے کہ مجھے اپنی زندگی اللہ کے مطابق گزارنی ہے تو پھر یہ تھکن دعوت ہے خدمت ہے۔ یہی وہ کام ہے جس کے لیے ہمیں چند قدم چل کر بار بار ان بستیوں تک جانا چاہیے۔ #گرلزسکلزفاؤنڈیشن #ڈاکٹر_مصباح_احمد #ملتان #GSF
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy