@Silent jani😔:مجھے دوش دے، الزام دے
مگر اپنے ساتھ ایک شام دے
میں اسی میں زیست سمیٹ لوں
ہر شام اسی میں دیکھ لوں
یہ کھیل میری حیات کا
یہ تماشا میری ذات کا
مجھے ہے قبول میرے ہمسفر
مجھے اس کھیل میں مات دے
کوئی راگ ایسا چھیڑ آج
جو زندگی کا احساس دے
کوئی روشنی کی نوید ہو
کوئی چراغ ہو،کوئی امید ہو
جسے دیکھ کر احساس ہو
جسے سن کے ہر اک داد دے
میرے چارہ گر! تیری چاہ میں
میری چاہتیں ہوئی گمشدہ
میرے ہمسفر ، اس سفر میں
میرے پاؤں زخمی ہو گئے
یوں تو ہر خوشی میرے پاس ہے
مگر دل میں کوئی پیاس ہے
میں خوش تو ہوں میرے رازداں
مگر مجھ میں کوئی اداس ہے
مگر مجھ میں کوئی اداس ہے!
2026-07-25 22:18:58
1
To see more videos from user @sad.vibestb, please go to the Tikwm
homepage.