@ozgetoter6: تیری یاد سے محبت کی ہے تیرے پیار سے محبت کی ہے 🥀 تو میرے پاس نہیں پہھر بھی تیرے احساس سے محبت کی ہے تو نے بھی کبھی یاد کیا ہو گا ہم نے تیرے لمحات سے محبت کی ہے تم سے ملنا اک خواب سا لگتا ہے ہم نے تیرے انتظار سے محبت کی ہے 🥲😊@𝑩𝑨𝑫𝑺𝑯𝑨𝑯🚩 @MAlik --- Zadi 💫