@m.amin.gujjar: زندگی گزارنے کے لیے بڑا حوصلہ، بڑا دل اور اعلی ظرف چاہیے ہوتا ہے تاکہ جب کوئی ہمارے سامنے ہمارے خوابوں کو جی رہا ہو تو انہیں سراہنے کے لیے لفظ کم نہ پڑ جائیں ۔۔۔۔ کسی کو وہ دعا دینے سے دل نہ گھبرائے جو دعا ہمارے حق میں قبول نہیں ہوئی ۔۔۔