تیری مسکراہٹ میں میری دنیا سمٹ سی جاتی ہے
تیرا نام لبوں پر آئے تو دعا بن جاتی ہے۔
2026-07-26 08:24:20
22
Ali Raza :
LOevHi
2026-07-26 18:35:54
10
J A N J U A 🤬 :
2026-07-25 20:12:21
21
Alisha queen 👑 :
love you 😘😁
2026-08-29 03:33:46
3
Babar Ali :
2026-07-26 15:32:00
11
راحتوں کی تلاش :
سحر تھی، وحشت تھی، سفر تھا، تو کدھر تھا؟
کہر تھا دشت میں، ہر سُو ہجر تھا، تو کدھر تھا؟
(عزیر خاموش)
2026-07-26 17:36:23
10
Usama Awan :
2026-07-30 06:30:32
7
Syed Alam Shah :
kise ho
2026-07-28 18:55:19
9
Kawish Shah :
nice
2026-08-04 03:22:43
3
Zafar Ali 🥀🤍🫀 :
ماشاءاللہ بہت پیاری لگ رہی ہے قسم سے☺️
2026-08-24 09:57:07
2
dimple Queen :
2026-08-25 07:06:14
2
Waسim✨ :
slaying it
2026-08-01 13:00:25
2
Option :
تیرے بعد ایسا لگتا ہے جیسے میرا کوئی رہا ہی نہیں۔ اب کوئی ایسا نہیں جس کے پاس بیٹھ کر اپنے دل کی باتیں کہہ سکوں، اپنے دکھ سنا سکوں، یا اپنی خاموشیوں کو سمجھا سکوں۔ زندگی میں خوشی نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی۔ ہر دن ایسے گزرتا ہے جیسے تنہائی ہی میری قسمت میں لکھی گئی ہو۔ لوگوں کے ہجوم میں بھی خود کو اکیلا محسوس کرتا ہوں، کیونکہ جس شخص کی کمی تھی، وہ صرف تم تھے۔ اور تم... اگر کبھی خواب میں بھی آ جاؤ تو میں ڈر کے مارے آنکھیں نہیں کھولتا۔ مجھے خوف ہوتا ہے کہ کہیں آنکھ کھلتے ہی تم پھر سے مجھ سے دور نہ چلے جاؤ۔ اب تو بس یہی خواہش رہ گئی ہے کہ کبھی کوئی خواب ایسا آئے جس میں تم ہمیشہ کے لیے میرے پاس رہ جاؤ، کیونکہ حقیقت نے تو تمہیں مجھ سے بہت پہلے چھین لیا تھا🥺
2026-07-30 18:21:49
3
To see more videos from user @chuuzi51, please go to the Tikwm
homepage.