نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ کیوں فرمایا کہ میں دنیا و آخرت میں تمہارے وسیلہ ہوں
2026-08-25 03:37:16
2
Gonدal چکوال آلہ :
جی جی بھائی اس کی کوئی دلیل نہیں اللہ شاہ رگ سے بھی نزدیک ہے اور اگر ہم نے کسی کا وسیلہ دینا ہو تو وہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دینا چاہیے کیونکہ اللہ کے بعد ان سے عظیم ہستی کوئی نہیں ہے
2026-08-23 01:03:05
9
Mehar Afzaal Hussain :
تو پھر انبیاء کرام اور صالحین کو دنیا میں کیوں بھیجا
اس کا جواب چاہیے
2026-08-23 08:29:56
2
𝕯ᴇsΐ⚔ 多oͣyͫ❅ :
سورہ فاطر، آیت 22:وَمَاۤ اَنۡتَبِمُسۡمِعٍ مَنۡ فِی الۡقُبُوۡرِ"اور آپ ان لوگوں کو نہیں سنا سکتے جو قبروں میں ہیں
2026-08-25 08:42:29
1
Mahdi :
بھائی جان اگر ہم اتنے قابل ہیں تو محشر میں خالق براہ راست ہمیں کیوں نہیں بخشے گا وہاں پہ پھر نبی کی شفاعت کا عنوان آپ کہاں لے کے جاؤ گے
سوچئے گا ضرور ۔
2026-07-29 11:38:14
2
Usman Farooq :
2026-08-25 04:54:51
0
Muzammil Ali☝️🌺 :
apki is baat ki in k pas koi daleel nhi ha😂😅
2026-08-25 10:58:51
0
NIZAM SARDAR :
tu kia Allah rab ul izzat mordy k waseely k bghair ni sun skta ... jawab dena
2026-08-25 12:43:18
0
Ali Babar :
Quran pak k ilawa koi asi kitab nhi Jo hadat or seedha Rasta dekhay.
2026-08-25 11:12:18
1
Bala hatun :
اگر مانگنا قبروں سے ہی تھا تو ہم سب سے پہلے محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے روضہ مبارک سے مانگتے
2026-08-25 02:52:27
0
Amir Sohail804 :
good question broo ...
2026-07-25 19:11:33
0
Abdul Mannan 007 :
مجھے ذرا اس کا بھی جواب دے دیجیے گا اپ اپ سوال کرنا جانتے ہیں میں جواب دینا جانتا ہوں جواب ذرا غور سے دیجیے گا اس کا بھی
2026-08-24 09:08:51
0
𝕯ᴇsΐ⚔ 多oͣyͫ❅ :
جو لوگ فوت شدگان (مردوں) سے جا کر دعا مانگتے ہیں، اسلامی تعلیمات میں اس عمل کو ایک انتہائی حساس اور بڑا مسئلہ مانا جاتا ہے۔ اس بارے میں مختلف مکاتب فکر (علماء) کے درمیان کچھ باریک اور اہم فکری تفریق موجود ہے۔یہاں اس عمل کی دو بنیادی صورتیں اور ان کے شرعی احکام درج ذیل ہیں:1. مردے سے براہِ راست حاجت روائی مانگنا (شرکِ اکبر)اگر کوئی شخص کسی قبر پر جا کر صاحبِ قبر (کسی ولی، بزرگ یا عام انسان) سے براہِ راست اپنی ضرورت پوری کرنے کی دعا کرتا ہے—جیسے یہ کہنا کہ "اے فلاں بزرگ! مجھے اولاد دے دیں، میری بیماری دور کر دیں یا مجھے نوکری دے دیں"—تو یہ بالاتفاق شرک ہے۔وجہ: اسلام میں دعا ایک عبادت ہے، اور اللہ کے سوا کوئی بھی مشکل کشا، حاجت روا، یا نفع و نقصان کا مالک نہیں ہے۔قرآنی دلیل: "اور اس سے بڑھ کر کون گمراہ ہو سکتا ہے جو اللہ کے سوا ایسوں کو پکارتا ہے جو قیامت تک اس کی دعا قبول نہیں کر سکتے، بلکہ وہ ان کی پکار سے بالکل بے خبر ہیں" (سورہ الاحقاف: 5)۔2. صاحبِ قبر کا واسطہ یا وسیلہ دینا (توسل)اگر کوئی شخص اللہ ہی سے دعا مانگتا ہے، لیکن وہ قبر والے بزرگ کا واسطہ دیتا ہے—جیسے یہ کہنا کہ "اے اللہ! اس نیک بندے کے طفیل یا ان کے وسیلے سے میری دعا قبول فرما"—تو اس میں علماء کے دو بڑے موقف ہیں:پہلا موقف (جمہور علماء/اہلِ سنت کا ایک بڑا حصہ): بعض علماء (جیسے بریلوی مکتبِ فکر اور کبارِ متقدمین کی ایک تعداد) اسے جائز سمجھتے ہیں۔ ان کا موقف ہے کہ نیک بندوں کی محبت اور ان کے مرتبے کی وجہ سے اللہ سے دعا مانگنا قبولیت کا باعث بنتا ہے، بشرطیکہ مانگا صرف اللہ ہی سے جائے۔دوسرا موقف (اہلِ حدیث اور دیوبند کے بعض علماء): یہ علماء فوت شدگان کے وسیلے کو ناجائز یا بدعت قرار دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انسان صرف اپنے نیک اعمال، اللہ کے اسماء و صفات، یا کسی زندہ نیک انسان کی دعا کا وسیلہ لے سکتا ہے۔ فوت شدہ بزرگوں کا وسیلہ لینا جائز نہیں کیونکہ اس سے آہستہ آہستہ انسان شرک کی طرف مائل ہو سکتا ہے۔خلاصہ اور درست طریقہاسلام کا بنیادی اصول یہ ہے کہ دعا صرف اور صرف اللہ تعالیٰ سے مانگی جائے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: "مجھ سے دعا کرو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا" (سورہ غافر: 60)۔قبروں پر جانے کا اصل مقصد (جو حدیث سے ثابت ہے) صاحبِ قبر کے لیے مغفرت کی دعا کرنا اور اپنی موت کو یاد کرنا ہے، نہ کہ ان سے اپنی حاجتیں پوری کروانا۔
2026-08-25 08:50:14
0
Ali Ahmed mugsi :
اگر مردہ نہ سنتا ہوتا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کبھی نہ فرماتے السّلام علیکم یا اھل القبور
اور دوسری بات کہ کسی بھی مسلمان کا یہ عقیدہ نہیں کہ اللہ تعالیٰ بغیر وسیلہ کے نہیں سنتا
یہ ایک الزام ہے کہ ہم اس بات کے قائل ہیں
2026-08-25 06:21:35
1
Abdul Mannan 007 :
السلام علیکم میرے بھائی قران کی ہی ایت ہے ایت مبارکہ کا ترجمہ ہے اللہ قران کریم میں فرماتا ہے کہ بیت لو بیت کرو امام کے ہاتھ بیت کرو تاکہ تم محشر کے دن فلاح پا جاؤ تاکہ تم محشر کے دن اپنا راستہ تلاش کر سکو محشر کے دن اپ کے نام سے نہیں بلایا جائے گا کہ احمد ا جاؤ راستہ یہ ہے فلاں اجاؤ راستہ یہ ہے ہرگز نہیں اللہ قران میں فرماتا ہے ہم امام کا نام لیں گے امام کے جتنے پیروکار ہوں گے جتنے مریدین ہوں گے حضور پاک امام ہیں ان کے بعد ابوبکر صدیق پھر فاروق اعظم پھر عثمان غنی پھر علی المرتضی پھر امام حسن پھر امام حسین پھر امام حسین کی اولاد پاک امام حسن کی اولاد پاک اور اسی طرح اولیاء کرام فقہا کرام محدثین کرام صحابہ کرام اہل بیت اطہار پنجتن پاک ان کا نام لے کر کہا جائے گا کہ اؤ اور ان کے جو مریدین ہوں گے ان کے جو پیروکار ہوں گے ان کے جو وفادار غلام ہوں گے وہ ان کے ساتھ چلیں گے ان کے پیچھے پیچھے اگر محشر کے دن ہم اکیلے راستہ تلاش نہیں کر سکتے تو کیا یہ دنیا میں تلاش کر لیں گے ہم
2026-08-24 09:08:30
0
Abdul Mannan 007 :
دوسری بات کچھ لوگ کہیں گے اللہ قران میں فرماتا ہے کہ میں شاہ رخ سے بھی زیادہ نزدیک ہوں میرا اس پر ایمان ہے میرا اس پر کامل ایمان ہے کہ اللہ شاہرخ سے بھی زیادہ قریب ہے بلکہ اللہ فرماتا ہے حضور پاک فرماتے ہیں کہ انسان کا دل اللہ کی عرش کی کرسی ہے کہ اللہ کا عرش ہے انسان کا دل تو میرے بھائی بتاؤ پھر مسجد میں جانے کا تو پھر فائدہ ہے کوئی نہیں کہ جب اللہ کا عرش یعنی کہ اللہ کی کرسی انسان کا دل ہے تو مسجد بنانے کا پھر معاذ اللہ تعالی کیا فائدہ ہوا کیا اللہ کو ہم نے صرف مسجدوں تک محروم رکھا ہوا ہے کیا اللہ کو ہم نے صرف خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ کا حد تک رکھا ہوا ہے مسجد اقصی تک محد رکھا ہوا ہے میرے بھائی سوال کیا کرتے ہیں جو سمجھ میں ائے بغیر سمجھے سوال کرنا اپ کو مہنگا بھی پڑ سکتا ہے اور اپ کو اس اس کا جواب جو ملے گا وہ اپ کو تھوڑی تکلیف بھی دے گا اس کا بھی ذرا مجھے جواب دے دیجئے گا
2026-08-24 09:10:18
0
⚜️§håzðð💸 Jå〽️ð†È :
ہم ایک دوسرے سے وہ سوال پوچھ رہے ہیں جس کا حساب رب کو دینا ہے ۔۔۔کوئی میرے نظریہ سے متفق ہے تو میری آئی ڈی سپورٹ کرے ۔۔۔ مہربانی ❣️
2026-08-23 18:58:59
0
𝙈𝙪𝙯𝙖𝙛𝙖𝙧 𝙓 😎 :
💖💖💖
2026-08-25 10:50:07
0
M.NAeeM BAlocH 77 :
🥰🥰🥰
2026-08-25 10:13:28
0
Muhammad Shoaib Munir 5 :
❤️❤️❤️
2026-08-25 10:51:53
0
Jhajha :
❤️❤️❤️
2026-08-25 08:35:30
0
Ramzan jani :
💞💞💞
2026-08-25 02:28:43
0
mohsan :
😭😭😭
2026-08-25 09:11:52
0
shahansha g :
🥰🥰🥰
2026-07-25 19:12:30
0
To see more videos from user @hammadwrites959, please go to the Tikwm
homepage.