@youthclub10981: نبی کریم ﷺ نے فرمایا: «أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ» ترجمہ: "میں اللہ سے مغفرت مانگتا ہوں، جس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ زندہ اور قائم رہنے والا ہے، اور میں اسی کی طرف توبہ کرتا ہوں۔" 📖 جامع ترمذی: 3577 استغفار کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں سچی توبہ اور کثرت سے استغفار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲 #youthfaith #faithjourney #muslimtiktokuk #fypppppppppppppp #creatorsearchinsight