@maahii566: میرا نصیب میرے اللہ کے ہاتھ میں ہے ✨ وہ جو چاہے کر سکتا ہے جو میرے لیے لکھا ہے وہ مجھے مل کر رہے گا اور جو نہیں لکھا وہ کبھی میرا تھا ہی نہیں 🤍 بس یقین رکھو... اللہ بہترین منصوبہ ساز ہے نصیب مانگنے سے نہیں ملتا نصیب صبر کرنے سے سنورتا ہے اللہ دیر ضرور کرتا ہے پر اندھیر نہیں کرتا جو تمہارے لیے ہے وہ تمہیں تھک کر بھی ملے گا ان شاءاللہ 🤲 فکر مت کرو تمہارا نصیب تم سے پہلے لکھا جا چکا اللہ سے مانگو وہ دینے والا ہے اور بہترین دینے والا ہے 🌷