ap log Dua Karen meri beti ko shifa mil jae aameen
2026-07-26 06:25:41
561
ARSLAN UMAR GASSORA :
Allah Allah
2026-09-11 16:37:01
0
باغی 😈 :
دوستی کی بہترین مثال ابوبکرؓ ہیں
عدل کی بہترین مثال عمرؓ ہیں
سخاوت کی بہترین مثال عثمانؓ ہیں
بہادری کی بہترین مثال علیؓ ہیں!
🥰🥰🥰🥰
2026-07-26 06:49:47
454
rizwan😍arain :
masha Allah❤️❤️❤️❤️🫂🫂🫂
2026-09-11 06:10:31
0
muzamil Hussain :
واہ واہ واہ سبحان اللہ بہت خوب
2026-07-26 07:10:26
138
user9907407129865 :
ہاے ہاے دنیا کی خوبصرت ترین محفل ہو گی جس میں چار یار بہ نفس نفیس ہو اور بات بھی کس کی سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی اے کاش اتنے مقدر ہوتے ہمارے
2026-07-26 17:19:08
112
𝐅 𝐀 𝐍 𝐊 𝐀 𝐑 - 𝟐 • 𝟎 :
KYA KEHNY ❤️❤️❤️
2026-07-26 19:41:01
67
Mèhbôôb janee786 :
واھ جی واھ
2026-07-26 14:14:29
47
Molvi Asim Hafizabadi. 786 :
جب حسن تھا ان کا جلوہ نماہ انوار کا عالم کیا ھو گا اگر ممکن ھو تو 😍جزاک اللّہ
2026-07-26 14:49:18
49
Malik Sultan :
@:میں نوکر یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ کا آپﷺ کی آل کا اور آپ ﷺکے اصحاب کا
2026-07-26 08:14:53
56
ÑÕÕR :
اللہ پاک سے دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ بہت جلد آپ بھی اسی طرح روضۂ رسولِ پاک ﷺ کے سامنے بیٹھے ہوں اور یہی خوبصورت نعت پڑھ رہے ہوں۔ 🤲🏻❤️اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے دوستوں اور تمام عزیزوں کے ساتھ، اپنی فیملی سمیت، بار بار مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے۔
مدینہ پاک سے آپ سب کے لیے خصوصی دعا ہے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🌹🤲🏻
2026-09-10 20:08:57
6
👑AHssaN nAwAz TaNoLi :
ماشاءاللہ بہت عمدہ ۔۔۔
قربان جاؤں اپنے حبیب اور یارانِ حبیب پر🥰
2026-07-26 06:58:58
49
ᴍɪαɴ ᴍúʜαммαɗ úмαɪя Sαɗɗɪqüę :
♥ اللھم صل علٰی محمد وآل محمدﷺ ♥
2026-07-26 07:44:57
27
محمود الحسن :
ماشاء اللہ سلامت رہو 🥰🥰🥰
2026-07-26 03:38:41
23
Mrs. Nasir Butt :
میں قربان میرے والدین قربان یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-07-26 07:40:41
41
🥀ꨄ︎𝑴ꨄ︎🥀 :
Ma sha Allah 🤲🏻
2026-07-26 12:48:07
7
BILAL KHAKHOR :
2026-07-26 08:43:27
7
Shoail Choudhary :
ماشاءاللہ بھائی جان جزاک اللہ بھائی جان اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ان کے ساتھیوں کا ذکر کرتے رہو اپ تا قیامت کرتے رہو بھائی جان
2026-07-28 16:49:25
8
barbie :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-26 08:39:56
7
Saqib Billing Point :
ماشاءاللہ سبحان اللہ
بہت ہی عمدہ بہت ہی شاندار 🥰
2026-07-26 08:50:58
23
Bilal__369 :
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-07-26 10:01:18
16
Arshad ahmad :
دوست آپ کی یہ معفل کون سے شھر سے ھے
2026-07-27 02:13:44
33
Kashif786 :
ماشاءاللّٰه
2026-07-26 05:44:03
6
Islam ki shazdi 🙈🙈 :
subhna Allah 😭
2026-07-26 09:14:21
6
To see more videos from user @shahid.kareem47, please go to the Tikwm
homepage.