@janan_5548: : زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے، زندگی ایک ہی کپڑے کو سو بار پہن کر بھی گزاری جا سکتی ہے، زندگی دو روٹیوں کے بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے ۔ لیکن زندگی بغیر عزت بغیر محبت کے نہیں گزر سکتی، اس لیے ہمیشہ اُس شخص کو چنو جو آپ کی عزت کرے، آپ سے محبت کرے، اکیلے میں بھی اور سب کے سامنے بھی آپکو عزت و محبت دے، آپ کی تذلیل نہ کرے، چاہے آپ موجود ہوں یا غیر حاضر ہوں " محبت اعلیٰ ترین اور عزت انمول شے ہے*💯😫🥀🕊️🥰🫀🤎#foryoupage_tik_tok#fypppppppppppppp#viralvideos#foryour#naturelover