@mpa_syed_shariq_jamal_90: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال اور سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائم خانی نے مرکزی رہنماء و سی او سی انچارج فرقان اطیب و دیگر رہنماوُں کے ہمراہ شاہ فیصل ٹاؤن میں منعقد ہونے والے احتجاجی جلسے کی جلسہ گاہ کا رات گئے دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے جلسے کے انتظامات، اسٹیج، سیکیورٹی اور دیگر تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور ذمہ داران کو ضروری ہدایات دیں۔ رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوامی مسائل، خصوصاً سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کی پالیسیوں کے خلاف بھرپور عوامی آواز بلند کی جائے گی۔ #MQMPakistan #Karachi #ShahFaisalTown #MPASyedShariqJamal #Sindh