@pnbtho: #reviewquanao

bánh mì không🥖
bánh mì không🥖
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 25 July 2026 22:35:21 GMT
778
38
0
6

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @pnbtho, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت، شجاعت اور فرض کی لازوال داستان
محبت، شجاعت اور فرض کی لازوال داستان "آج منی خیل درہ میں قدرت کا جلال اس وقت نمودار ہوا جب ایک تند و تیز سیلابی ریلے نے ایک گھر کو بے رحمی سے اپنے حصار میں لے لیا۔ ہر طرف خوف کا راج تھا اور لہروں کی گرج موت کا پتہ دے رہی تھی۔ زندگی اور موت کی اس سنسنی خیز کشمکش میں، ایلیٹ فورس کے دو درخشندہ ستارے—اورنگزیب اور سید عامر— مقتلِ شوق میں اترے۔ انہوں نے اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر، بپھرے ہوئے پانی کے سینے کو چاک کیا اور موت کے مہیب سائے میں سسکتے ہوئے تمام معصوم افراد کو بحفاظت نکال کر زندگی کے ساحل پر پہنچا دیا۔ جب انسانیت جیت گئی اور سیلاب ہار گیا، تو وہاں موجود اہل علم و وفا کی آنکھیں خوشی سے نم ہو گئیں۔ پورا علاقہ اپنے ان محافظوں کی جرات پر پکار اٹھا اور فضا 'خیبر پختونخوا پولیس زندہ باد' اور 'اورکزئی پولیس زندہ باد' کے فلک شگاف اور پرجوش نعروں سے گونج اٹھی۔ یہ نعرے صرف الفاظ نہیں، بلکہ عوام کے دلوں سے اپنے ہیروز کے لیے نکلنے والا عقیدت کا نذرانہ تھے۔"

About