@warraich..78: 🌧️🏏 چک نمبر 78 جنوبی کرکٹ گراؤنڈ 🏏🌧️ بارش کے وقت گراؤنڈ کا منظر کچھ یوں تھا کہ ہر طرف صرف پانی ہی پانی نظر آ رہا تھا۔ 🌧️ لیکن بارش رکنے کے صرف ایک گھنٹے بعد گراؤنڈ کی صورتحال بالکل مختلف تھی، پانی کم ہو گیا اور گراؤنڈ دوبارہ کھیل کے قابل ہونے لگا۔ 💚🏏 قدرت کے نظارے اور گراؤنڈ کی خوبصورتی کا ایک خوبصورت منظر۔ ✨