عمر بھر دکھوں کی دھوپ میں جلتا رہا ہوں میں،
ہر خوشی کے در سے خالی ہی پلٹا رہا ہوں میں۔
لوگ سمجھے شاعری شوق ہے میرے دل کا،
کس کو معلوم، اپنے زخموں کو لکھتا رہا ہوں میں۔ 🥀💔
زندگی نے ہر موڑ پر امتحان ہی دیا،
نہ کسی نے اپنا کہا، نہ سکون کا جہاں دیا۔
لوگ کہتے ہیں “واہ! کیا شاعر ہے”،
انہیں کیا خبر، ہر شعر نے میرا ایک درد بیان کیا۔ ❤️🩹
میں شاعر شوق سے نہیں بنا،
زندگی نے ہر خوشی چھین لی۔
جب آنسو لفظ بننے لگے،
تب جا کر میری شاعری پیدا ہو💔💔💔
2026-07-26 02:07:33
1
To see more videos from user @itz_rosee98, please go to the Tikwm
homepage.