@delnashi0: #اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ میں نے اپنی اب تک کی زندگی میں کیا سیکھا ... کیا تجربہ کیا ... تو میں کہوں گی کہ اللہ کے سوا کوئی بھی نہیں ہوتا ..... کل ملا کے انسان کا جو اثاثہ بچتا ہے وہ بس اللہ سے شروع اور اسی پرختم ہو جاتا ہے اور یہ دنیا یہ دوست حتی کہ عزیز رشتے سب غائب ہو جاتے ہیں...... کوئی مجھ سے پوچھے کہ زندگی کا حاصل کیا ہے تو میں کہوں گی کہ اللہ کو راضی کرنا اور ہر اس خواہش اس انسان سے دور ہو جانا جس کی وجہ سے آپ اللہ سے دور ہو رہے ہوں #