@faqeer123654: کچھ مائیں دنیا سے چلی جاتی ہیں، مگر ان کی دعائیں کبھی نہیں جاتیں۔ خوابوں میں آ کر بھی وہ اپنے بچوں کے آنسو پونچھ دیتی ہیں۔ جس کی ماں اس دنیا میں نہیں، اللہ اس کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔ آمین۔ اگر آپ کی ماں زندہ ہیں تو ان کی قدر کریں، اور اگر دنیا سے جا چکی ہیں تو ان کے لیے ایک سورۂ فاتحہ ضرور پڑھیں۔