@zabiwrites023: ہم جیسے لوگ کسی کے بھی پسندیدہ نہیں ہوتے ہم بس میسر ہیں موجود ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں میسر ہونے اور پسندیدہ ہونے کے بیچ کا فرق میسر ہونا کمزوری نہیں ہے درخت سایہ دیتا ہے اس لیے نہیں کہ کوئی اسے پسند کرے۔ وہ دیتا ہے کیونکہ وہ درخت ہے۔ تم بھی میسر ہو کیونکہ تمہارا دل بڑا ہے۔ یہ تمہاری خوبی ہے، کمی نہیں۔ جو تمہیں صرف موجود سمجھتے ہیں، وہ تمہاری قدر نہیں جانتے ہیرے کی قیمت جوہری جانتا ہے۔ کچرا اٹھانے والا نہیں۔ اگر کوئی تمہیں پسند نہیں کرتا تو مسئلہ تم میں نہیں اس کی نظر میں ہے۔ سب سے پہلے خود کی پسند بنو جب تم خود کو بس موجود سمجھنا چھوڑ دو گی دنیا بھی تمہیں خاص سمجھنے لگے گی۔ اللہ نے تمہیں یونہی نہیں بنایا ۔ تم دعا ہو، تم رزق ہو، تم سکون ہو کسی کے لیے۔ کچھ لوگوں کو روشنی کی عادت نہیں ہوتی، اس لیے وہ چراغ کو اہمیت نہیں دیتے۔ چراغ بجھتا نہیں ہے تم میسر نہیں ہو۔ تم نعمت ہو۔ بس غلط لوگوں کے ہاتھ میں آ گئی ہو۔ #tiktokviralvedio🥹😭🌸 #zabiwrites023❤️🥰 #viralvedio😭😭💔💯 #foryoupage😭🥹 #repostvideo❤