@ediiit_mn: ` وری بیا و خاوم:) ` #tiktok #explore #ediiit_mn

edit_mn
edit_mn
Open In TikTok:
Region: IR
Sunday 26 July 2026 05:51:35 GMT
11483
941
4
78

Music

Download

Comments

mehdi_t0rfi
مِہـدي🔹️| Mehdi 🔹️ :
اولین کامنت♥️
2026-07-26 10:21:25
2
mari73613
Mr.mohammadi :
عالی
2026-07-28 09:32:45
1
ronak1284
Ronak :
❤️
2026-07-29 16:54:12
0
To see more videos from user @ediiit_mn, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت کے دعوے کرنا کتنا آسان ہوتا ہے، مگر ان دعووں کو عمر بھر نبھانا بہت کٹھن ہے۔ لوگ اکثر وعدہ کرتے ہیں ساتھ نہ چھوڑنے کا، وہ بھول جاتے ہیں کہ الفاظ سے زیادہ عمل اہم ہے۔ محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں ہوتی، یہ ایک دوسرے کے سکون کا خیال رکھنے کا نام ہے۔ جب انسان وعدوں کے بوجھ تلے دب جاتا ہے، تب اسے احساس ہوتا ہے کہ فاصلے پیدا ہو رہے ہیں۔ کبھی کبھی کوئی چھوڑ کر نہیں جاتا، بلکہ وہ ایسے حالات پیدا کر دیتا ہے، کہ دوسرے کو مجبوراً اپنا راستہ بدلنا پڑتا ہے۔ یہ وہ خاموش اذیت ہے جو اندر ہی اندر کھاتی ہے، جب آپ کا اپنا ہی آپ کو انجان بنا دے۔ محبت تو عزت اور اعتماد کے دم سے زندہ رہتی ہے، جب یہ دونوں چیزیں ختم ہو جائیں تو رشتہ ٹوٹ جاتا ہے۔ ہم اکثر لوگوں کی باتوں پر یقین کر لیتے ہیں، اور حقیقت کی تلخی کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ کسی کو چھوڑنا تو بس ایک فیصلہ ہوتا ہے، مگر کسی کو چھوڑنے پر مجبور کرنا ایک جرم ہے۔ کاش لوگ سمجھ پاتے کہ محبت کا مطلب قید نہیں، بلکہ ایک دوسرے کو زندگی میں آسانی فراہم کرنا ہے۔ آج کے دور میں سچی محبت ایک نایاب تحفہ ہے، جسے سنبھالنا اب شاید ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ یاد رکھنا، کسی کو مجبور کرنے سے بہتر ہے، کہ آپ خود اس کے لیے اتنے شفاف ہو جائیں کہ اسے کبھی جانا ہی نہ پڑے.... تحریر زوق عشق #zoqueishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp

About