@username9876838: تیری وجہ سے میرے ہاتھ کانپے تھے نا مگر تیری بے حسی نے میری روح توڑ دی۔ میں نے چاہت کو عبادت سمجھا اور تو نے اُسے تماشہ بنا دیا۔ جب تو نے نظریں پھیری تھیں تب دل نے پہلی بار خاموشی سے چیخ ماری تھی۔ میں نے تجھے دل کا گھر بنایا اور تو نے اُسے ویران کر دیا۔ محبت میں کانپنے والے ہاتھوں سے اب دعائیں بھی نہیں اُٹھتیں۔ کبھی سوچا ہے ؟ جس دل کو توڑ دیا ہے وہ اب بھی تجھ ہی کے لیے دھڑکتا ہے۔ ، تو نے کہا تھا ہمیشہ ساتھ رہوں گی مگر ہمیشہ تو بس ایک لفظ نکلا۔ اب بھی جب رات گہری ہوتی ہے تیرے وعدے میرے کانوں میں گونجتے ہیں۔ تو چلے گی مگر تیری یاد نے جینا بھلا دیا۔ اور اگر کبھی تیری روح نہ کانپی میری جدائی پر تو مان لوں گا تو نے کبھی مجھ سے محبت کی ہی نہیں۔ بددعا جس طرح میری راتوں کی نیند تو لے گی ... اسی طرحتیری ہر خوشی ادھوری رہ جائے اور جب تو کسی کو چاہے تو وہ بھی تجھے ویسے ہی توڑ دے جیسے تو نے مجھے توڑا ایسا کہ تیری روح بھی تڑپ اٹھے مگر کوئی تجھے سننے والا نہ ہو۔ #foryoupage #unfreezemyaccount #sadstatus #creatorsearchinsights #foryou #tranding #BrokenHeart #fyp #viral?videotiktok😇😇
is Mtlabi Duniya Ma jis sy marzi jetni mari mohabat chahat kar🥺jub ap aglay insaan pr depend ho jao gay🥺uski hushi skon ky liya hud ko byskon or takleef daty rahy wohi shaks apko zalil kary ga💔😭😭
2026-07-26 16:16:41
1
Malik :
Kush asa nhi hota
2026-07-26 18:40:22
1
حـمـزہ کٹــپــال👇 :
Allah
2026-07-26 06:47:21
6
King🦁 :
Inshallah💔😭
2026-07-26 22:21:27
1
🇧🇭احسن راجپوت302 :
🌸:جتنی کی ہے میں نے وفا تجھ سے
کاش کے میں اتنا اپنی ماں کا فرمابردار ہوتا
کسی اندازے سے نہیں یہ یقین سے کہہ رہا ہوں
روز محشر جنت کا حقدار ہوتا
2026-07-26 19:33:31
4
Insa Zahra :
nice
2026-07-27 05:45:37
0
ALI---- Goldi💫 :
sanse b mushkil thi 🥹🥺
2026-07-27 04:53:46
0
Swabi King 🇦🇪 :
Mera saber marega osy
2026-07-27 04:51:50
0
𓄂≛⃝𝑴𝒓¹⁶¹.³🌿🦅 :
hye Allah💔
2026-07-26 12:06:12
4
Aaraiyaan Da Munda ❤️❤️ :
InshaAllah
2026-07-27 03:53:32
1
user688092414 :
inshallah
2026-07-26 20:25:06
1
😔Sad girl 😔 :
inshallah 😥
2026-07-26 19:22:38
0
Muhammad shahbaz :
ufffff
2026-07-26 17:46:25
0
🥀S AبA R🥀 :
تیری کی وجہ سے میرا ہاتھ کانپے تھے نا
میرے وجہ سے تیری روح نہ کانپی تو کہنا۔
2026-07-26 11:58:58
4
Rahman Malik :
🥰🥰🥰
2026-07-26 14:34:27
1
account not found :
💞💞💞
2026-07-26 17:03:38
1
rana numan :
@Safoora Awan🥺
2026-07-26 23:03:37
0
4ᴛ_ᴡᴀᴊᴀʜᴀᴛ_• :
@𝘼𝙧𝙚𝙚𝙨𝙝𝙖🐼🫶🏻
2026-07-27 04:36:39
0
صائم عباس :
💯💯💯
2026-07-27 05:02:21
0
𝓢𝓱𝓪𝓱𝔃𝓪𝓲𝓫 𝓚 :
🥺🥺🥺
2026-07-26 08:10:39
0
To see more videos from user @username9876838, please go to the Tikwm
homepage.