@silentgirl_182: مارک ٹوئن نے کہا تھا: "ہوسکتا ہے کہ ساری دنیا تمھیں دکھ دے اور ایک شخص تمھیں خوش کردے ۔۔یہ وہی شخص ہے جو ایک روز تمھیں دکھ دے گا اور ساری دنیا تمھیں خوش نہیں کرسکے گی" رنج کا اصل سبب واقعات نہیں، بلکہ ان سے ہماری وابستگی ہے، جب ایک انسان ہماری پوری کائنات بن جائے تو اس کے بدلنے سے ہماری پوری دنیا ہل جاتی ہے، دنیا کی ہزار نعمتیں بھی اس خلا کو نہیں بھر سکتیں، کیونکہ دل کا مسئلہ مقدار کا نہیں، مرکز کا ہوتا ہے #نیلی⚔️🖤 #nelewrites✍️ #silentgirl #princenele #foryou