@shiny_leo111: پٹرول پمپ فراڈ کا ایک اور طریقہ بے نقاب۔ ہر کارروائی ہمیں ایک نئی چیز سکھا رہی ہے۔ پہلے ریموٹ سامنے آیا، پھر کوڈ سسٹم، اور اب وہ اندرونی سسٹم بھی بے نقاب ہو گیا جس کے ذریعے صارفین کو کم پٹرول دیا جا رہا تھا۔ متعلقہ پٹرول پمپ کو سیل کر دیا گیا ہے، قانونی کارروائی جاری ہے، اور ضلع بھر میں معائنہ مزید تیز کر دیا گیا ہے۔ یہ صرف Part 2 ہے۔ Part 2 میں بتاؤں گا کہ مختلف رقم کا پٹرول ڈلوانے کے باوجود بھی چوری کیسے ہو سکتی ہے، اور عام شہری چند آسان طریقوں سے خود کو اس فراڈ سے کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ آپ کی آگاہی ہی آپ کا سب سے بڑا تحفظ ہے۔ #Wazirabad #PetrolPump #ConsumerProtection #PublicSafety #jhp

❣️M Ali & M Wali❣️
❣️M Ali & M Wali❣️
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 26 July 2026 06:51:08 GMT
74299
2652
1
1263

Music

Download

Comments

irfan78678685
irfan :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-26 10:05:14
8
To see more videos from user @shiny_leo111, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About