15/7/2026
*15 جولائی کی وہ شام*
> بدین سے کراچی تک کا وہ سفر،
> سفر نہیں تھا... ایک حسیں سلسلہ تھا۔
> شام چار بجے، جب وقت تھم سا گیا تھا،
> ایک بے حد خوبصورت چہرہ، مجھے اس AC بس میں ملا تھا۔
> آنکھوں میں اس کی ایک عجیب سا نور تھا،
> اس کا سامنے ہونا ہی، ہر درد کا غرور تھا۔
> راستے تو کٹ گئے، پر وہ ملاقات دل میں گھر کر گئی...
> اب راستے وہی ہیں، بس وہی ہے،
> بس وہ پری لوک کی شہزادی کہیں کھو گئی۔
> ڈھونڈتی ہیں میری نگاہیں اسے ہر موڑ پر،
> کاش... وہ ایک بار پھر مل جائے، اسی سفر کے کسی موڑ پر! 🥹❤️..
2026-07-26 12:58:38
0
To see more videos from user @nagarparkar09, please go to the Tikwm
homepage.