@aila_563: زلیخا کی طرح چاہا تھا تجھے دل کی دعا سمجھ کر، مگر تُو یوسف نہ بنا، بس ایک خواب رہا۔ دل آج بھی تیرا نام سن کر مسکرا دیتا ہے۔ محبت خاموش ہو تو بھی محسوس ہوتی ہے۔ کچھ لوگ قسمت میں نہیں، یادوں میں ہوتے ہیں۔ چاند جیسا سکون تھا تیری باتوں میں۔ دل نے صرف تجھے اپنا مانا تھا۔ خاموشی بھی کبھی کبھی بہت کچھ کہہ دیتی ہے۔ تیرا خیال آج بھی راتوں کو جگاتا ہے۔ عشق اگر سچا ہو تو دل نہیں بدلتا۔ ہم نے محبت دل سے کی تھی کھیل سمجھ کر نہیں۔ تیری ایک مسکراہٹ پورا دن خوبصورت بنا دیتی تھی۔ کچھ رشتے لفظوں سے نہیں احساس سے بنتے ہیں۔ دل ٹوٹ جائے تو آواز نہیں آتی۔ محبت میں سب سے مشکل بھول جانا ہوتا ہے۔ تُو دور ہو کر بھی میرے قریب لگتا ہے۔ میری ہر دعا میں آج بھی تیرا ذکر آتا ہے#cupcuteditvideo #cupcut_edit #cupcut #fyp #cupvidio
ہاں، جانتا ہوں اذیت کیا ہوتی ہے…
کسی کا دوبارہ یقین دلانا، پھر وہی کام کر کے دوبارہ توڑ دینا۔
درد اس بات کا نہیں ہوتا کہ انسان بدل گیا، درد تو یہ ہوتا ہے کہ ہم نے اسے دوبارہ سچا سمجھ لیا تھا۔ 💔🥀
2026-07-26 07:14:24
3
Muffin💕🦄🌷 :
hyee🥲
2026-07-26 17:57:18
0
❤️🩹گمنَــام لَـــڑکَا، 🦋 :
𝙗𝙪𝙝𝙖𝙩 𝙗𝙖𝙧𝙧 🙃💔
2026-07-26 10:51:00
0
•ZEESHU🦇 :
yaqeen tk toh thk tha usne khud ko mere hawaly kya tha phr b mukar gyii🥺
2026-07-26 10:27:33
0
Azadar Hussain :
nhee azhiyat yeh hote he ke koe nhee janta aap ke Dil me katna Dard he
2026-07-26 12:03:27
0
💝 𝔖𝔦𝔩𝔈𝔫𝔱 𝔊𝔦𝔯𝔏😶 💝 :
sahii kaha bilkul ❤️🩹💔
2026-07-26 13:17:27
0
🔰گــمــنــام 🔰RA🔰 :
❣️❣️❣️
2026-07-26 10:23:22
1
🖤⃢𝐒𝐀𝐅𝐈-🥀 :
🖤
2026-07-26 10:16:04
1
๛ˣˣ_ 3𝐷 𝑀𝐴𝐹𝐼𝐴 _ˣˣ๛ :
❣️❣️❣️
2026-07-26 13:04:11
0
❝𝐀𝐋𝐢 𝐰𝐚𝐣𝐨𝐎❞ :
💞💞💞
2026-07-26 17:34:23
0
𝕚𝕥𝕩 𝕙𝕒𝕤𝕤𝕟a𝕚𝕟 :
❤️❤️❤️
2026-07-26 11:54:20
1
حسین مہدی🇮🇷 :
🌺🌺🌺
2026-07-26 15:03:07
0
✨حسینی ہمسفر ✨ :
❤️❤️❤️
2026-07-26 18:27:31
0
𝐁𝐀𝐃𝐒𝐇𝐀𝐇 🧸🎀 :
🌸💐
2026-07-26 09:38:08
0
Muhammad Akram Khan Morani :
🥰🥰🥰
2026-07-26 09:12:49
1
Muhammad sajjawal :
😢😢😢
2026-07-26 09:04:59
1
꧁» 𝑨𝑳𝑰 «꧂ :
😕
2026-07-26 07:59:16
0
shahzadalikhan :
🥰🥰🥰
2026-07-26 07:13:39
0
🥀MazhaR🥀 :
🥰🥰🥰
2026-07-26 07:11:15
1
To see more videos from user @aila_563, please go to the Tikwm
homepage.