ایک دکھ پہ ہزار آنسو،
اُف یہ آنکھوں کی فضول خرچیاں
2026-07-27 10:50:26
134
mahi zara🕊️🤍 :
ہر شخص خوش رہنے کے لیے پریشان ہے 🥀
2026-07-26 07:33:32
130
Bilal writes ✍️ :
میں نے اسے دیکھا اور پھر دیکھا اور پھر دیکھا
اور سوچا کہ لاحاصل چیزیں کتنی دلکش ہوتی ہے😥
................F................
2026-07-26 16:30:43
100
Washam Zahra :) :
ہمیں کھا گئی نصیب کی حصہ داری.. 🥺💔
ہمارے بخت میں رنجشوں کے سوا کچھ نہیں آیا✨
2026-07-27 04:31:59
43
My life U🫴💔 :
کوئی ایسا نام بتاؤ ٹک ٹاک پر لکھنا ہے جو سب سے علیحدہ اور انٹرنیشنل نام ہو
2026-07-27 06:27:14
15
UمAIR :
اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ نماز قائم کرو عبادت کرو قیامت کا دن بہت سخت ہ
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ❤️
2026-07-26 19:43:36
43
🚬 J D R 1 🔰 :
انسان کو مار دیتا ہے سوچوں کا سفر
2026-07-27 06:08:11
22
Aqsa Ehsan :
Friend banjawo koi 😒😁
2026-07-27 04:15:27
14
✨HAXسی B✨ :
bilkul shai janab
2026-07-28 13:34:03
5
ڈاکٹر وقاص انصاری 🥰 :
ہر شخص خوش رہنے کے لیے پریشان ہے 🥀
2026-07-26 16:19:23
14
NAINO 🤍👀 :
Hyee 🥺❤️🩹
2026-07-26 17:02:29
8
𝙿𝚅𝙿 𝙼𝚠𝟺𝚡𝚇..!! :
جانتا تھا کہ جام میں زہر ہے، مگر اُس کے پلانے میں ایسا خلوص تھا کہ میں 'نہ' نہ کہہ سکا۔ ❤️🩹
2026-08-02 20:07:31
5
Khalid :
ہر شخص خوش رہنے کے لیے پریشان ہے
2026-07-28 19:34:58
7
ᴹᴿ᭄☠ 𝙎𝘼𝙌𝙄𝘽 ★ :
haha 🥹
2026-07-27 05:59:29
5
TALHA SHEIKH :
نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر* 🎀💗
*آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے🥲💔
2026-07-28 20:34:26
8
Pateline14💐✨ :
ہر شخص خوش رہنے کے لیے پریشان ہے 🥀
2026-07-26 16:25:36
7
Saif Fast Food :
ایک سکون پانے کی ضد میں کتنی بے چینیاں پالی ہم نے۔
2026-07-27 21:50:06
6
JUTT🇶🇦 :
مسافر تھے ہم بھی کسی کے سفر میں
وہ منزل پہ پہنچ گئے، ہم راستوں میں رہ گئے🥺
2026-07-27 09:45:26
13
Angel6573 :
🥺🥺🥺🤌💔❤️🩹🇦🇪🫀 again…
2026-07-26 15:40:03
13
Noman🤲 :
nice song
2026-07-26 15:31:26
7
social media :
lekin Khushi 1 aarzi cheez hh
2026-07-26 15:25:04
8
~T~ :
حق نہیں جتایا میں نے کبھی کسی پر😭
مجھے کوئی مکمل میرا لگا ہی نہیں اب تک 😞
2026-07-28 15:27:19
15
ᥫ᭡֒•𓆩 خاک نشیں 𓆪• :
خود کا درد خود سے زیادہ کوئی نہیں سمجھ سکتا۔ ❤️🩹
2026-07-27 00:45:16
8
To see more videos from user @dil_e_bimar1, please go to the Tikwm
homepage.