@sakoonqulib334: انسان دوسروں کو تو آئینہ دکھانا خوب جانتا ہے۔ لیکن اپنے وجود پر جمی دھول اسے نظر نہیں آتی،وہ ساری زندگی اسی خوش فہمی میں رہتا ہے کہ خامیاں دوسروں میں ہیں، مجھ میں نہیں۔#foryoupage #vrielvideo #viewsproblem #unfreezmyaccout #creatorsearchinsights