@hazratalias110: Allah ki Rehmat! Voice - Banda e khuda #ImamAli #aqwalezareen #ahlulbait #wisdom #hazratali110

Hazrat Ali (A.S)
Hazrat Ali (A.S)
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 26 July 2026 08:16:48 GMT
15510
4877
186
286

Music

Download

Comments

77gamers
77 GAMERS :
beshak
2026-07-26 22:50:58
0
www.tiktokliaqat5
Liaqat Ali :
beshak
2026-07-26 16:57:23
0
ali.g05329
🔥Ali g🔥 :
subhan Allah 🙌🙏
2026-07-26 09:22:48
1
student.of.islam23
Islamic knowledge :
Subhana Rabbiyal Aala Wabi Hamdihi..
2026-07-26 08:20:41
3
ranatayyab10
Rana Tayyab :
subhan Allah
2026-07-26 12:28:53
1
uzairayoubmallah
🐼 :
subhnallah
2026-07-26 08:28:22
2
farmanalimarwat5121472
🅵🅰🆁🅼🅰🅽 غلامِ ابنِ علیؑ :
ایک دفعہ درود شریف پڑھ لیں محمد و ال محمد پر اپ کا بھی ثواب میرا بھی ثواب اور یہ تحریر مکمل پڑھ لیں 🎀رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ان کی ال پہ صلوات پڑھنے کا اجر ثواب🙏💟♠️حضرت سید محمد بن سلیمان جزولی ایک بزرگ گزرے هیں وه کہتے ہے کہ ایک مرتبہ میں کہیں گیا تو وہاں نماز کا وقت هو گیا. میں نے دیکھا کہ وہاں کنواں موجود هے لیکن کوئی ڈول یا رسی وغیرہ موجود نہیں۔ میں اسی فکر میں تھا کہ نماز کا وقت گزر رہا ہے اور پانی نکالنے کے لیے کوئی چیز نہیں پانی گہرا تھا اتر بھی نہیں سکتا تھا۔ میں ادھر ادھر دیکھ رہا تھا کہ کہ اتنے میں ایک بچی آئی اور پوچھا چچا کیا تلاش کر رهے هیں؟ میں نے کہا بیٹی میں نے وضو کرنا هے لیکن پانی نکالنے کا کوئی ذریعہ نہیں. اس نے پوچھا آپکا نام کیا هے ؟ میں نے کہا مجھے محمد بن سلیمان جزولی کہتے هیں. بچی بولی آپ وه سلیمان ہیں جن کو سب بزرگ کہتے ہیں؟ میں نے کہا کہ ہاں لوگ مجھے بزرگ کہتے ہے تو کہنے لگی کہ آپ کا ایسا کوئی نیک عمل ہے جس کے ذریعے آپ اللّٰه تعالیٰ سے دعا مانگیں جس سے پانی اوپر آ جائے۔ میں نے کہا کہ نہیں بیٹا میرا کوئی ایسا عمل مجھے معلوم نہیں ؟۔  تو وہ کہنے لگی لوگ ایسے ہی کہتے ہے کہ بہت بڑا بزرگ ہے اور آپ ہیں کہ کنوئیں سے پانی نہیں نکال سکتے؟ کہنے لگی سائیڈ پر ہو جاؤ۔ میں حیران ہو کر ایک طرف کو ہو گیا تو اس بچی نے اپنا لعاب دھن پانی میں ڈال دیا۔ میں کیا دیکھتا ہوں کہ آناَفاناَپانی کناروں تک آ گیا۔ لڑکی کہنے لگی پانی اوپر آ گیا ہے آپ وضو کر لیں میں نے کہا وضو تو میں کر لونگا لیکن کہیں آپ نہ چلی جاؤ، پہلے یہ بتاو کہ تمہارا ایسا کونسا عمل ہے جو اللّٰه تعالیٰ نے آپکی لعاب میں اتنی طاقت رکھی ہے کہ پانی اوپر آ گیا؟۔ تو اس بچی نے کہا کہ چچا، میں رسولِ کریمﷺ پر درود بہت زیادہ پڑھتی ہوں اور میں جب یہ عمل اللّٰہ تعالیٰ کے سامنے رکھوں تو اللّٰه تعالیٰ میری حاجتیں پوری فرما دیتا ہے۔ یہ سن کر میں نے عہد کیا کہ جب میں واپس اپنے وطن جاؤنگا تو درود پاک رسولِ کریمﷺ کے فضائل پر کتاب لکھوں گا۔ پھر حضرت محمد بن سلیمان نے درود پاک رسولِ کریمﷺ کے متعلق کتاب لکھی جو (دلائل الخیرات) کے نام سے مشہور ہوئی. ((بحواله سعادت الدارین )) اور اسکے بعد آپ نے درود پاک رسولِ کریمﷺ کو اپنا ورد بنا لیا اور آپ کے متعلق مشہور هے که آپکی قبر سے کستوری کی خوشبو آیا کرتی تھی. آپ کے وصال کے ستتر سال بعد آپکے جسد خاکی کو سُوس شہر سے مراکش منتقل کیا گیا، تو آپکا جسم ویسے هی تروتازه پایا گیا حتیٰ که آپکا کفن بھی بوسیدہ نہیں هوا تها.
2026-07-26 17:01:13
2
malik.786441
میرا عشق سخی شاہ مزمل سرکار🚩 :
Beshak ji
2026-07-26 10:13:18
2
hajii_hassnyn
حــــ :
bilkol 🥹
2026-07-26 12:12:53
1
cococh44
cococh44 :
بے شک
2026-07-26 20:03:19
0
boxer.group_222
Tipu Gujjar 222 :
ya ali madad
2026-07-26 20:24:04
0
farhanfani511
“ﷺ” FARHAN FANi 511الله :
اللہ “ﷺ” 🥺😢
2026-07-26 23:03:27
0
zawar.jokhio
Zawar Jokhio :
Beshak Ustad 😭
2026-07-26 18:41:10
0
student.of.islam23
Islamic knowledge :
Allahumma Salle Alaa Muhammad (s.a.w.w) Wa Aal-e-Muhammad (s.a.w.w) Wa Ajjil Farajahum.
2026-07-26 08:21:40
2
malikakmalnawaz0
malikakmalnawaz0 :
haq such
2026-07-26 16:13:41
0
ali.malik8041
Aliyan Malik👑🖤💯 :
2026-07-26 16:08:18
2
mohammadzahidmoha770
mohammadZahid770 :
❤️❤️❤️ما شاءاللہ جی
2026-07-26 17:47:05
0
ali_hasan_404
🇦𝔩𝔦 𝕙𝔞ⓢⓢ𝔞ᑎ 404 :
2026-07-26 16:50:56
0
kingnawab1234
zubair king rao :
ali
2026-07-26 21:00:47
0
To see more videos from user @hazratalias110, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About