@rahmanullahafridi: 🏔️ 32 کلومیٹر کی مشکل ہائیکنگ | میلے غر اوزکزئی کے حیرت انگیز مناظر اور مکمل داستان۔ دو دن، 32 کلومیٹر کا پیدل سفر، تقریباً 40 سے 44 ہزار قدم، گھنے جنگلات، بلند پہاڑ، قدرتی چشمے اور ناقابلِ فراموش مناظر۔ اس وی لاگ میں میں نے اپنے پورے سفر، راستوں، دلچسپ معلومات، مقامی ماحول اور اصل تجربات کو آپ سب کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ اگر آپ کو قدرت، ہائیکنگ اور ایڈونچر پسند ہے تو ویڈیو ضرور دیکھیں، اپنی رائے دیں اور اسے اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ #MeleGhar #HikingPakistan #KhyberPakhtunkhwa #ExplorePakistan #MountainAdventure
Alaah Malgari wala der khwand ye wakro... De Molay ghra pa sar mo shpa kre wa.. agha dre sarono sara side k... Da same hiking side mong use kre wo... Wala che sam khwand ye wakro..
2026-08-29 00:26:50
1
🌸 ᎷᏬᏂᎥᏰᏬᏝᏝᏗᏂ 🌸 :
Thropar ch drume mong lam Yaya. kher dai kharcha be khpala kawu 😁🌺