@poetrylover....1: کہتے ہیں محبت.. تین طرح کی ہوتی ہے ایک وہ جو آپ کو ملا اور ہس کے قبول کر لیا.. یہ نصیب ہو تے ہیں.. دوسری وہ جیسے آپ نے چاہا وہ انسان آپ کو مل گیا.. یہ ہوتے ہیں مقدر یہ ہوتی ہے گڈ لک اور تیسری محبت وہ ہوتی ہے.. کہ آپ کو پتا بھی ہو تاہے.. کہ آپ اس انسان کو حاصل نہیں کر پاؤ گے.. پھر بھی اس انسان سے دل وجان سے محبت کرتے رہنا.. اسے کہتے ہیں عشق.. اور عشق بڑا ہی بے رحم ہوتا ہے.. ࿐❥ #foryoupage #viralvideo #fybシviral
تمہاری محبت اگر بکتی تو اپنی زندگی دے کر خرید لیتے
مگر کیا کرے محبت زندگی سے نہیں قسمت سے ملتی ہے
2026-07-29 17:19:55
11
love 💕💕😘😘542 :
ya bat to ha janab
2026-07-29 05:17:10
0
زندگی محض اک عارضی سفر 🥀 :
nhi nhi
اگر انا پرست سے عشق ہو جائے تو
یہ سمجھ لینا کوئی بددعا لگی ہے!!
2026-07-27 18:37:42
19
ع🦅 :
Ulta krdo ye 😊
2026-07-30 08:15:29
3
Liaqat zaman :
بلکل وہ کتنا خوش نصیب ھوگا جسے اسکی محبت ملی ھوگئ یار ویسے
جب محبت نھیں تھی تو لوگوں کی باتیں مزاق لگتی تھی یہ کیا محبت محبت لگا رکھا لیکن جب ھوئی افففف اور جب اس سے بچھڑا پھر سمجھی آئی محبت کی کیا قدرو قیمت ھے میرے اللہ جی
2026-07-26 20:00:57
11
Salman Qureshi® 👑 :
مجھے وہ تیسرا شخص بالکل نا پسند تھا،
اور بعد میں پتہ چلا ،وہ تیسرا میں ہی تھا ❤️🩹🥺
2026-07-29 17:39:05
5
Mateen asif333 :
Hay mohabt🙄🙄🙄🙄🙄
2026-07-26 08:46:57
8
M Sohail Awan :
pta ni wo konse khushkismt log hen
2026-07-26 12:09:29
4
🏴☠️udas🏴☠️ :
دلاسہ دیتے ہوئے لوگ کیاسمجھ پائیں
ہم ایک شخص نہیں ساری کائنات ہارےہے
💔🥹🥀اداس زندگی
2026-07-28 22:29:37
5
chota_don💪 :
اب زندگی جس راستے لے جائے گی چلے جائیں گے
اپنی پسند کے راستے ہمیں راس نہیں آتے
2026-07-28 13:47:47
7
Rjane804 :
سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز
رکتا تو سفر جاتا چلتا تو بچھڑ جاتا
میخانہ بھی اس کا تھا محفل بھی اس کی
اگر پیتا تو ایمان جاتا نا پیتا تو صنم جاتا
سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر
چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا۔
2026-07-27 04:27:39
9
Khalid iqbal :
انسانوں میں بھی دیمک ہوتی ہے
وہ کھا جاتے ہیں لوگوں کو
2026-07-30 04:51:18
2
Rashid Abbasi♥️♥️✅ :
:مجھے بتایا گیا ھے بہت بُرا ہوں میں!!!!
میں اپنے ساتھ بھی بیٹھا تو دور بیٹھوں گا۔
2026-07-27 17:32:53
7
دل کابادشاہ :
نصیب والوں کو ملتا ہے ہمسفر اس دنیا میں
بد نصیبوں کواکثر عشق ہو جاتا ہے