@sahilsajjad85: *دیکھیے پاکستان کے ٹاپ چینل سماء نیوز کی سکرین پر ہیڈ پنجند پر سیلابی پانی کی صورتحال* *علی پور کے پانچ دریاؤں کے سنگم ہیڈ پنجند پر پانی کے بہاؤ میں اضافہ، پانی کی آمد 1 لاکھ 9 ہزار کیوسک جبکہ اخراج 94 ہزار کیوسک پانی کے بہاؤ میں مزید اضافے کا امکان ہے انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دیا دریا میں نہانے اور کشتی رانی پر پابندی لگا دی گئی دریائی علاقوں کے مکینوں کو مال مویشی سمیت محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کر دی ہے* *ملک سجاد تحصیل رپورٹر سماء نیوز + سابق چیئرمین الیکٹرانک میڈیا تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ علی پور* 03007300602