@afifanoor101: Ameen sum Ameen🤲✨ کبھی کبھی انسان کے پاس الفاظ نہیں ہوتے، صرف دعا ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہماری ہر پریشانی آسان فرمائے، ہمیں گناہوں، آزمائشوں اور ہر برائی سے اپنی امان میں رکھے، اور ہمارے دلوں کو ایمان، سکون اور اپنی محبت سے بھر دے۔ آمین۔ 🤲 بیشک، اللہ ہر دعا سننے والا ہے۔ #Dua #IslamicReminder #Allah #foryou #AfifaNoor101