کیا کوئی میری لکھی ہوئی ناول پڑھنے میں دلچسپی رکھے گا؟ 📖🤍
"کبھی کبھی انسان دنیا کو سمجھتے سمجھتے... خود سے ہی انجان ہو جاتا ہے۔"
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی...
جو دنیا کے لیے ہمیشہ مسکراتی رہی،
لیکن اپنے اندر چلنے والی جنگ کبھی کسی سے کہہ نہ سکی۔
ایک ایسی لڑکی...
جو اپنے خوابوں کے پیچھے بھاگتے بھاگتے،
اپنی ہار سے ڈرتے ڈرتے،
اور دوسروں کی نظروں میں خود کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے...
کہیں نہ کہیں خود کو ہی بھول گئی۔
یہ صرف ایک لڑکی کی کہانی نہیں...
یہ ان سب لوگوں کی کہانی ہے
جو بھیڑ میں رہ کر بھی خود کو اکیلا محسوس کرتے ہیں۔
جو مسکراتے ہیں...
مگر اندر سے سوالوں سے بھرے ہوتے ہیں۔
جو بار بار گرنے کے بعد
خواب دیکھنا ہی چھوڑ دیتے ہیں۔
اور پھر...
ایک دن خود سے صرف ایک سوال کرتے ہیں—
"میں آخر ہوں کون؟"
شاید...
خود کو ڈھونڈنے کا سفر
دنیا سے نہیں...
اپنے آپ سے شروع ہوتا ہے۔
اور شاید...
خود کو پانے کے لیے
انسان کو سب سے پہلے
اپنے رب کی طرف لوٹنا پڑتا ہے۔
📖 انجان لڑکی
ایک ایسی کہانی... خود کو کھو دینے کی، اور پھر آہستہ آہستہ خود تک واپس آنے کی۔
کیا آپ ایزل کی کہانی پڑھنا چاہیں گے؟ 🤍
2026-07-26 09:24:24
1
To see more videos from user @innocent_girl136, please go to the Tikwm
homepage.