@giavina4141: ایک کپ چائے میں اگر چینی ڈال دو تو میٹھی ہو جاتی ہے، لیکن اگر نمک ڈال دو تو ذائقہ بدل جاتا ہے۔ کپ وہی رہتا ہے، فرق صرف اس چیز کا ہوتا ہے جو آپ اس میں ڈالتے ہیں۔ انسان بھی ایسا ہی ہے، آپ اپنے ذہن میں کیا بھر رہے ہیں، آپ ویسے ہی بنتے جا رہے ہیں۔اور اگر مثال پھر بھی سمجھ نہ آئے... تو چائے آرام سے پی لیجیے، مثال کسی اور دن سمجھ آ جائے گی۔" ☕#lifeanalogies #SelfImprovement #mindset #creatorsearchinsights #selfgrowthmotivation