یہ ہر کسی کی سمجھ میں نہی آتا صرف فقر کے عاشق سمجھ سکتے ہیں
2026-07-26 14:35:26
250
sobi Awan :
یہ عشق ہے عشق
اس کو عقل نہیں مانتی
2026-08-04 00:28:32
123
Akhtar Peer Zada :
جو لوگ غلط کمنٹ کرتے ہیں وہ اس چیز سے بے خبر ہیں روحانیت سے عشق سے عاجزی سے ان سب چیزوں پہ پہچنے کے لیے مٹی ہونا پڑتا ہے انسان کو مرنے سے پہلے مرنا پڑتا ہے
2026-07-26 16:55:51
99
❦𝓗𝓪𝓶𝓶𝓪𝓓❦♛𝑄𝑢𝑒𝑒𝑛𝐽𝑭♛ :
full shre kro sound
2026-09-20 20:31:18
1
Amina Shaukat :
بُرا نہیں ہوں میں میری بھی کچھ کہانی ہے
یہ جو میں بدلہ بدلہ سا ہوں اپنوں کی مہربانی ہے
2026-07-26 17:00:32
80
Sayin Syed Pak Sarkar :
یار کی گلی میں آنے والے کی قدموں کی خاک کیمیاء اکسیر صفت ہوتی ہے اور جاننے والے ہی جانتے ہیں حق حق حق ❤️❤️🥰🥰💕💕💕💕💕
2026-07-26 15:31:17
196
Basharat Dada :
انسان کی اس سے بڑھ کر اور تزلیل کیا ہوگی کہ وہ انسان کے آگے ہی جھک جائے۔۔ اللّٰہ رب العزت نے انسان کو اعلیٰ مقام والا بنا کر فرمایا تو صرف اپنے رب کے سامنے جھکے گا اور اگر تم نے اس مقام کو سنبھال لیا تو کائنات کی ہر چیز تیرے آگے جھک جائے گی۔۔
مگر افسوس انسان اتنا ناسمجھ ہے کہ خود کو ہی انسان کے آگے جھکا لیا😢😢😢
2026-07-26 12:13:14
53
wasid kiyani :
کیتی جان حوالے رب اساں ایسا عشق کمایا ھو،،
مرن توں پہلے مر گے باھو، تاں مطلب ہتھ آیا ھو ،،
2026-07-26 15:29:17
86
SKS :
عشق ہے کہ انا کو مار دیا
جو بھی ہے انتہا کا ہے
2026-08-03 14:57:42
58
Mrs Khalid :
is bhai sy kaho mere lye dua kare mujhe sukoon mile
2026-07-26 12:36:25
29
Shair Ali Nizami :
عاجزی اللہ کریم اور مرشد کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بہت بہت پسند ہے
2026-08-03 17:33:41
64
دلِ مضطر :
پتہ نہیں کیوں ہم سب جلدی سے ترازو ہاتھ میں اٹھا لیتے ہیں ۔جج کرتے ہیں فورا! ہوسکتا ہے اسکے سینے میں رب دھڑکتا ہو ۔ہوسکتا ہے اسنے اپنے نفس پہ پاوں رکھا ہو ہر انسان ہمیں مکار کیوں لگتا ہے ۔اچھا اگر اسنے روپ دھار بھی لیا کوئی عاجز بندے کا کسی فقیر کا کسی اللّٰہ والے کا تو ہم کیوں اللّٰہ کے لیے اللّٰہ کے اس بندے کو ایک نرم نظر ہی نہیں دیکھ سکتے ۔ایک خیر کا جملہ اللّٰہ اسکو آسانیاں عطا فرماۓ یا اگر واقعی یہ رب کے قرب کا طلب گار ہے تو اللّٰہ پاک اسکا رتبہ بلند کرے ایک جملہ کسی کی خیر میں نہیں کہہ سکتے
2026-08-04 07:11:17
25
Faryaal :
This is not a faqar or aajizi.
2026-08-04 06:17:57
7
Silakoti larki :
pileyz Dua Kary mery ley rang lagy Moja donya or akhrat k
2026-07-26 14:54:11
13
Chaudhary :
comment krny aur parhny wlo me
koi asa jo is ke hakikat jn pya ho
2026-07-26 14:32:52
6
Amina Shaukat :
مجھ سے ملنے کو اپ آے ہو
بیٹھیے بُلا کے لاتا ہوں میں
2026-07-26 12:53:02
42
M Tufeq Ahmad :
یہ دولتِ عشق بھی ھرکسی کے نصیب میں کہاں ہوتی ہے 💓💓💓💓💓💓
2026-07-26 12:01:44
24
. :
کچھ خاص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں
محبت ایک معجزہ ہے معجزے کب عام ہوتے ہیں
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-07-26 18:28:27
7
Malik Zafar :
اگر یہ سچ ہے تو عشق کی انتہا ہے
2026-08-24 10:11:22
25
humzazahoor661 :
یہ ایک سجدہ جسے تُو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات
bhai banda Allah k aagy sar jhukaay to bandy bandy k paon nhi pakarny party
2026-09-21 00:12:05
11
سید علی حسنین کاظمی :
جس دن انسان کو لفظ فقیر سمجھ آگیا اس دن وہ اللہ کو بھی سمجھ جائے گا کہ اسے کیو خلق کیا تھا
2026-07-26 15:35:47
24
zeeshan_haideri01 :
عشق دلیل نہیں مانگتا کرجاتا ہے جو کرنا ہو ♥️
2026-08-04 21:37:57
6
Ahsan jami :
انسان کا ایسا کردار ہی دنیا اور آخرت میں کامیابی کا ضامن ہے۔
2026-08-03 18:41:47
9
To see more videos from user @khan_zadaa21, please go to the Tikwm
homepage.