@kaptan.ka.sepahi.804: 🚨عمران خان نے پیغام دیا تھا کہ قوم کبھی ان یزیدوں اور فرعونوں کو قبول نا کرے ، اس ظالم نظام کی غلامی قبول نا کرے ورنہ تمھاری آنے والی نسلیں بھی ان کی غلامی پر مجبور ہوں گی، علیمہ خان کا بٹگرام میں خطاب🔥✊ ۔۔ ۔ #viral #foryoupage #pti_lover #imrankhan #viralmyacccount