@mehar.writer054: انسان کی عادت ہی یہ ہے کہ وہ ہر حال میں شکایت کرتا ہے۔
کل جب دھوپ تھی تو کہہ رہا تھا "بہت گرمی ہے، گرمی سے پریشان ہوں"۔
اور آج جب بارش ہو گئی تو اب کہہ رہا ہے "بارش کی وجہ سے سب خراب ہو گیا"۔
ہم انسانوں کو جو مل جائے اس پر شکر نہیں کرتے۔ ایک چیز نہ ہو تو اس کی کمی کا رونا، اور مل جائے تو اس میں بھی نقص نکالنا۔
یہ ہماری فطرت ہے کہ ہم ہر موسم، ہر حال میں کوئی نہ کوئی بہانہ ڈھونڈ ہی لیتے ہیں شکایت کرنے کے لیے۔ mehar.writer054 #viral #foryou
ہمارے پیارے اللہ کی ہر چیز ایک رحمت ہے اور جو حد سے پار ہو جائے تو وہ ایک زحمت بن جاتی ہے یہ سب ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہوں کی وجہ سے ہے ہمیں چاہیے کہ ہر وقت ہم اللہ سے معافی مانگیں😳😳😳
2026-07-26 09:57:16
3
Mbilal :
nice
2026-07-27 14:39:40
0
🦋⃟𝄟 اسلامی شہزادی✮͢🦋⃟♥️ :
امیر لوگ اس تکلیف کو نہیں سمجھ سکے گے
غریب کو ڈار لگا ہوتا کہیں میری شا ت نہ گر جا ے😢😢
🥹
2026-07-29 03:10:51
0
Rana sab :
shi bat hy
2026-07-26 16:01:47
0
A.A.solangi :
bilkul...
2026-07-29 19:28:33
1
No id :
Hayee waqi
2026-07-30 06:55:44
0
Rehan jutt🥰🥰❣️😎😎 :
Sach ma
2026-07-26 11:58:05
0
Ayeshakhan10 :
sahi
2026-07-28 17:32:15
0
AHSAN siyal :
😁😁😁
2026-08-01 04:48:42
0
Munib gill 135 :
😳😳😳
2026-07-29 09:01:58
0
Rehman Munsib 724 :
👍👍👍
2026-07-28 16:13:01
0
hamza mayo :
🥰🥰🥰
2026-07-27 16:13:53
0
Rai nahid 🇵🇰🇶🇦 :
🥹🥹🥹🥹🥹🥹
2026-07-26 15:30:07
0
shaنze🙂 :
😌😌😌
2026-07-26 12:07:56
0
Pari Rajput Pari Rajput :
🥰🥰🥰
2026-07-26 11:32:58
0
Waqar Malik :
❤️❤️❤️
2026-08-01 19:52:46
0
To see more videos from user @mehar.writer054, please go to the Tikwm
homepage.