@fredi3528: Huo Ling'er 😁🗿 #perfectworld #huolinger #donghuaedit #douyin #fyp

Sky Night
Sky Night
Open In TikTok:
Region: ID
Sunday 26 July 2026 09:22:58 GMT
310
42
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @fredi3528, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم اگر مدتوں بعد بھی لوٹ کر آؤ تو میں تیری واپسی پہ سو بار صدقے جاؤں۔  جن راستوں پر تیری آہٹ کا انتظار کرتے کرتے میری آنکھوں نے کئی موسم گزار دیے میں انہی راستوں پہ تیرے قدموں کے نشان چوم آؤں۔ تُو لوٹ آئے تو مجھ سے یہ مت پوچھنا کہ تیرے بغیر میں نے کیسے راتیں کاٹی ہیں کتنی بار تیری یاد نے خاموشی کے پردے چیر کر میری پلکوں پر نمی اتاری ہے کتنی دعاؤں میں تیرا نام بے اختیار آیا ہے اور کتنی مرتبہ دل نے تجھے بھلا دینے کی کوشش کی مگر ہر کوشش کے بعد پہلے سے زیادہ تیرا ہو گیا۔ میں تجھ سے کوئی حساب نہیں مانگوں گی نہ گزرے ہوئے وقت کی شکایت کروں گی نہ تیرے بدل جانے کا شکوہ، نہ جدائی کا سوال بس تیری آنکھوں میں ایک لمحہ دیکھ کر اپنی برسوں کی تشنگی کو خاموش کر دوں گی۔ تُو اگر کبھی تھک کر میرے در پر آ جائے تو میں تجھے ماضی کی تلخیوں کا احساس نہیں دلاؤں گی تیری پیشانی سے سفر کی تھکن چن لوں گی تیری خاموشی کو اپنی محبت کی زبان سمجھوں گی اور تیرے وجود کو یوں اپنے حصار میں لے لوں گی جیسے بچھڑی ہوئی دعا کو قبولیت مل گئی ہو۔ تم اگر مدتوں بعد بھی لوٹ کر آؤ تو میں اپنی ناراضگی کو تیری ایک مسکراہٹ پہ قربان کر دوں جو لفظ کبھی کہہ نہ سکی، وہ تیری آنکھوں سے پڑھ لوں جو آنسو تیرے حصے کے تھے، انہیں اپنی پلکوں میں رکھ لوں اور جو محبت میرے اندر تیرے جانے کے بعد بھی زندہ رہی اسے اپنی آخری سانس تک تیرے نام لکھ دوں۔ کیونکہ کچھ لوگ وقت کے ساتھ دل سے نہیں اترتے وہ وقت کے گزرنے کے ساتھ اور بھی گہرے ہو جاتے ہیں وہ یاد نہیں رہتے… یاد بن کر انسان کے اندر بس جاتے ہیں اور تُو بھی میرے لیے وہی ایک نام ہے جسے بھلانے کی ہر کوشش نے مجھے تیرے اور قریب کر دیا۔ سو تم اگر مدتوں بعد بھی لوٹ کر آؤ تو دیر کا ملال مت کرنا… میں آج بھی وہیں کھڑی ملوں گی جہاں تم نے مجھے آخری بار چھوڑا تھا بس فرق اتنا ہوگا کہ تب آنکھوں میں تمہارے جانے کا دکھ تھا اور اس دن… تمہارے لوٹ آنے کی خوشی میں شاید میری آنکھیں بھی رو پڑیں۔  #500kview #millionnaire #unfreezed_my_id_tiktok #foryoupagee

About