@b0st1k_: helena // my chemical romance #mcr #gerardway #fypシ

rodrick
rodrick
Open In TikTok:
Region: PH
Sunday 26 July 2026 09:33:19 GMT
1514
409
9
57

Music

Download

Comments

userm0gy58rog6
Gaey waey :
Wen boath arkars kolay wastaworstinaykesei thinsaybedurifahsei solung ehn guhd noit solung ehn gud noit
2026-07-26 11:34:07
9
hesitantalien27
xXRay_toro_number#1_fanXx :
You have no fucking idea how much I love these videos
2026-07-26 16:07:02
1
erikaluvs2007gerardway
erikaluvs2007gerardway :
erikaluvs2007gerardway
2026-07-26 18:52:34
1
emzbumblebee
emz 👽 :
@alyss🎈
2026-07-26 15:03:04
1
To see more videos from user @b0st1k_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک دن ایسا آئے گا جب تم مجھے شدت سے یاد کرو گے، اور شاید اُس وقت میرا کوئی نام و نشان بھی باقی نہ ہو۔ میں مدتوں تمہارے لیے لکھتا رہا، تمہیں احساس دلاتا رہا کہ میں تمہاری زندگی کا ایک مضبوط حصہ ہوں۔ عجیب دستورِ دنیا ہے نا... کہ کبھی کبھی اپنے ہونے کا یقین بھی دلانا پڑتا ہے۔ پھر ایک وقت وہ آئے گا جب مہینوں اور سالوں کا فاصلہ ہوگا، اور میں تمہیں کہیں نظر نہیں آؤں گا۔ اگر کبھی میری یاد تمہیں بے چین کر دے اور تم مجھے ڈھونڈنے نکلو، تو سوشل نیٹ ورکس پر تلاش کر لینا۔ اگر وہاں بھی میرا کوئی نشان نہ ملے، تو خاموشی سے تین سفید پھول لے کر میرے گاؤں چلے آنا... اور وہاں ہر قبر پر فاتحہ پڑھ لینا، کیا پتا اُن میں سے ایک میری ہو۔ میرے پاس مت آنا... بس دور سے دعا کر دینا۔ میں نے ایک مرد کی طرح ہمیشہ تمہاری عزت اور وقار کا پاس رکھا ہے۔ میرے لیے تمہارے بغیر زندگی کا سفر کبھی آسان نہیں تھا، مگر میری محبت اور میرا عزم آج بھی اُسی شدت سے قائم ہے۔ تمہاری ذات چاند سے بڑھ کر ہے۔ تمہارے حُسنِ اخلاق اور کردار پر تو ہزاروں کتابیں لکھی جا سکتی ہیں۔ یہ میرے آخری الفاظ ہیں، اِس کے بعد میں تمہیں کبھی زحمت نہیں دوں گا۔ میں نے بے حد انتظار کیا... ہر لمحہ موبائل ہاتھ میں لیے بیٹھا رہا کہ شاید تمہارا کوئی پیغام آ جائے، مگر تم نہ آئے۔ بس میری آخری امید مت توڑنا... شاید کبھی تم آؤ گے، میری قبر پر۔ #fyp #foryou #foryoupage #fypシ #viralvideo  @¶°𝕯𝖊𝖆𝖉𝖃𝖎𝖓𝖘𝖎𝖉𝖊°¶

About