فرشتوں سے کھیلتی تھی وہ عرشوں کی پری تھی،
شام کے بازاروں میں وہ زندان میں مری تھی،
کہتی تھی سیدہ نا مارو تماچے اے شمر(ل) کمینے،
سکینہ (س) بڑے نازوں سے پلی تھی😭
2026-07-27 04:57:07
2
Sajjad makhial.03322397965 :
hy shammmm
2026-07-26 17:39:03
2
جی،گورائیہ ،صاحب جھنگ دا,51214 :
2026-07-26 15:48:54
2
Malik Nazir Awan :
ایامِ شہادت تسکینِ قلبِ مولا پاک امامِ حُسین ع غمخوارِ مولا پاک امامِ سجاد ع دُخترِ بی بی پاک رباب س بی بی پاک شہزادی سیدہ معصومہ سکینہ س 🙏🏻😭🏴💔
2026-07-26 19:15:45
1
Ali waris Official ✅ :
تاریخ نے لکھا کہ اس دن 4 سالہ قیدی ⛓ زنجیروں کے ساتھ بے کفن شام کے, شام کو زندان میں دفنائی گئی💔😭
میں قربان جاؤں بی بی آپ کی مظلومیت پر ۔
میں قربان جاؤں آپ کے بھائی سجاد علیہ السلام کی مظلومیت پر ۔ غریب سے غریب بیٹی کو بھی کفن مل جاتا ہے مگر ہائے میرا مظلوم امام حسین علیہ السلام کہ جس کی مظلومہ بیٹی کو نہ کفن ملا اور نہ اس کے لاشہ کو رسیوں سے آزاد کیا جا سکا ۔.. \\ 🙏😭💔
میرا سلام ہو! اس بیٹی پر جو
اپنے بابا ؑ کا چہلم بھی نہ کرسکی 😭💔
سوگوار 🙏😭 Ali waris