@sardar_s82: #foryoupage #1millionviews #poetrycarvideo #foryoupage❤️ #سردارمحکمہ

🦢
🦢
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 26 July 2026 09:42:54 GMT
4160
232
69
11

Music

Download

Comments

pathanii..girl
it's_mano :
یہ تم کو وہم ہے کہ آغازِ گفتگو ہم کریں گے ہم جو خود سے روٹھ جائیں تو صدیوں خاموش رہتے ہیں❤️‍🩹🥰🦋👀🦋
2026-07-26 10:03:26
7
stylish.qoray0
Dangerous Baloch 😈 :
ہم نے اسے بھی جانے دیا جس کے جانے سے میری جان جاتی تھی😳
2026-07-26 14:16:57
4
shazadishazadi268
گوجر خان کی شہزادی 😘 :
° تم نے شام تو دیکھی ہے ڈھلتی ہوئی تم نے دل ڈھلتے کہاں دیکھے ہیں 🥀
2026-07-26 09:46:16
6
shabbir02082
🦋⃟ ⃟˚༄Fearless soul˚•᭄ :
تو نے دیکھا ہے فقط محفلوں میں ہنستا ہوا مجھے میرے اندر کی چیخیں تیرا ذہنی توازن بھر دیں گی 😓❤️‍🩹
2026-07-26 10:36:16
4
user7791882549984
alishaali :
or ma na ossa bhi Jane😌diya jiss ka Jane sa mughy takleef huti thi🥀🥀
2026-07-26 14:34:37
2
zohaiba177
>゜))))彡A_l_o_n_e>゜))))彡 :
مجھے کسی کے بدل جانے کا دکھ نہیں 😌 😌بس کوئی ایسا تھا جس سے یہ امید نہیں تھی
2026-07-26 11:02:12
4
jani.7474
zaigham shah🔥 :
ساری رات جاگتا رہا مگر فیصلہ نہ کر سکا کہ وہ یاد آ رہا ہے یا میں یاد کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔💯
2026-07-26 10:14:05
4
shumailkhan602
میانوالی دا منڈا :
:تیرے چھوڑ جانے کے بعد تجھے بدنام نہیں کیا لوگوں نے بہت پوچھا مگر تیرا نام نہیں لیا
2026-07-26 11:04:31
2
rizvia607
شہزادی :
تم جا چکے ہو یہ معلوم ہے میں کہاں جاؤں یہ معلوم نہیں
2026-07-26 14:29:21
1
shabby.bhai6
🦅🫀کزن کی دنیا 🖤🦅 :
🫀🖤🖤وہ بستی بھی کیا بستی ہے جس بستی میں کوئی بستی ہے اس بستی کا میں عاشق ہوں جس بستی میں تو بستی ہے🥀🫀🫀🫀
2026-07-26 11:19:14
2
arshadgoshi3497
user9023800173497 :
2026-07-26 15:38:38
1
malik.467890
MAلIK YÁحYÁ ⁴⁶ :
ملک کہانی کچھ یوں ہوئی ۔۔۔ فنا ہو گئی ذات كسى کی ذات میں كب سے* 🤍🤍 *ہم جو نظر آتے ہیں فقط وہم ہے آپ كا*♥️♥️۔ ۔ 🙏😟☹️😔😞😣🙏۔
2026-07-26 11:44:41
3
malik.mali63
تنہائی پسند :
ہجرت کا ارادہ تو ہمارہ بھی نہیں تھا مگر اس کے سوا کچھ چارہ بھی نہیں تھا دو میٹھے بول بھی میسر نہیں تھے ہم کو یعنی ہمیں تنکے کا سہارا بھی نہیں تھا💔🥺
2026-07-26 10:55:02
4
ladli.sardarni1820
❤️‍🩹🥀Amm🥺💔 :
کیا تھی اس کی قاتل نگاہیں 🥰❤️☺️ہم نے دات دی تو ظالم نے مسکرا کر مار ڈالا🫠🥹🫀
2026-07-26 09:50:40
4
awanzada3490
Sharجeel AعAN🫶🏻🫀 :
@حیاۃِ سمیع🐼:خواب میں ملنے وہ آیا تھا مگر کیا کیجے جاگ اٹھے ہم نے وہ موقع بھی ضائع کر دیا🫠❤️‍🩹
2026-07-26 11:19:54
3
aliarshad88019
Ali arshad :
fasala Rakhi morshad warna pyar ho jay ga😏
2026-07-26 11:23:55
1
jamshed7357
jani ki jan :
Us NY mujhay har bar azmaya magr main kamyab raha mera usy ak dafa zamana hi hamain juda kr gaya
2026-07-26 11:08:56
1
haris.malik5764
princesse 👑💫♥️ :
کراچی میں بارش اور دل میں اس کی یاد 😭 دونوں بے وقت اور بے حد خوبصورت 💔🥹۔۔۔۔ ہائے 🥹
2026-07-26 16:06:15
1
abbasi.official16
Abbasi official :
میرا شکار آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کیا اُس نے 💘👀 میرا علاج دِل نکال کر کیا اُس نے 💔 اُسکی بے گناہی پر میں خود دستخط کر کے آئی 📝🥹 میرا قتل اتنا سنبھال کر کیا اُس نے 🔪🫂💔🥀
2026-07-27 18:11:45
0
raqeebmhr0
(....🕊️رقیب....🕊️) :
ربا نسل مکا انینا سونیا دی سونا روے اک اس جہان اتے اک صبح مرے اک شامی مرے میلہ لگا روے قبرستان آتے کے ربا انجھ ماتم اینا سونیا دا کفن لبے نہ کسی دوکان اتے یاری لاکے پل جاندے ہاتھ رک کے پاک قرآن اتے
2026-07-27 17:47:26
0
malikhamza5569
𝒎𝒂𝒍𝒊𝒌 :
@ع🩹🫀:تجھے چاہا پاگلوں کی طرح تو نے سچ میں پاگل بنا ڈالا😭😭
2026-07-27 10:28:51
0
allahisenooughforme
AmBAR :
ہم آتش اور وہ دریا😭
2026-07-27 09:45:07
0
sheez7shah
SHEEZA SHAH :
Gum ya nahi ka gum saha ni jata sitam ya ha ka Kisi sa kaha ni jata
2026-07-27 08:44:06
0
jutti786_0
🦋⃟≛⃝🧸𝗝𝘂𝘁𝘁𝗶≛⃝❤࿐ :
یوں ہی نہیں سجتی شاعری لبوں پر۔۔۔۔ شاعر بننے کے لیے محبوب گنوانا پڑتا ہے۔۔۔۔۔🥺
2026-07-27 05:39:58
0
shutmyheart_
🪐 :
wo mila hi q jb naseb mei ni tha 😭😭💔💔
2026-07-26 09:53:36
1
To see more videos from user @sardar_s82, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About