@udasdil726: آج 26 جولائی دن ایک بجے تمام قافلے راولا کوٹ پہنچ چکے ہیں نماز ظہر راولاکوٹ ادا کی اور اس کے بعد تمام قافلے مظفر آباد کی طرف دنیا کا تاریحی لانگ مارچ رخ کریے گا اللہ پاک اس کا فلے میں شرکت کرنے والے تمام کشمیری کی حفاظت فرمانا اور ان کو اپنی منزل عطا فرمانا