@udaas..zindagiii: Lehjy DiL Pe Asar Karty Hain#😢💔🥀 #foryou #foryoupage #udaas_zindagi

Udaas Zindagi
Udaas Zindagi
Open In TikTok:
Region: AE
Sunday 26 July 2026 09:54:59 GMT
16439
1579
17
185

Music

Download

Comments

buttkijan087
🫀🤦تنہائی کا بادشاہ 🥺❤️‍🩹 :
❤️‍🩹:"/ھو سکے تو ا جاؤ تھوڑی دیر کے لیے نظر کے سامنے تیرے دیدار کو ھم بڑے بے کرار بیٹھے ہیں؛"@ 🥀❤️‍🩹 تنہائی کا شکار 🥺🥀🥀
2026-07-26 12:58:24
0
ali.akbar.khoso25
Ali Akbar Kh. :
اتنا دک لفظوں م نئی ہوتا جتنا لہجوں م درد ہوتا ہے
2026-07-26 10:53:58
0
sulmansulmansulma42
sulmansulmansulma528 :
🥰🥰🥰
2026-07-26 17:01:24
0
intzar.raha.ga
DANGER PUBG PLAZA :
😩😩😩
2026-07-26 15:52:26
0
ameet.rahu.dass
Ameet Rahu Dass :
🥰🥰🥰
2026-07-26 15:34:00
0
user17102321568341
آج،بھی،انتظارھےتیرا :
😭😭😭
2026-07-26 15:27:06
0
chmubbashir2
@chmubbashir2 :
🥰🥰🥰
2026-07-26 15:02:09
0
naveed.ahmed8360
NaVeEd BaLoCH ✌️✌️✌️✌️✌️ :
😭😭😭
2026-07-26 14:54:52
0
asgharshah760
asgher shah 760 :
❤️❤️❤️
2026-07-26 14:50:50
0
shaheerahmad6877
ShAheER aHmAd :
❤️❤️❤️
2026-07-26 13:13:01
0
sajjadalibaloch2180
❤️💥Sajjad❤️Ali❤️💥 :
🥰🥰🥰
2026-07-26 12:36:16
0
ijazzkhann
ajiz khan :
❤️❤️❤️
2026-07-26 10:45:51
0
hopeforthebestlife
Hope :
💯
2026-07-26 10:33:12
0
adnan.telar1
Adnan telar :
🥰🥰🥰
2026-07-26 10:00:24
0
jalilkhan6225
جلیل جندانی ✌️💯✌️ :
🥰🥰🥰
2026-07-26 09:57:35
0
mehboob.jan90
Mehboob Jan :
:تھا وہ کسی اور کا ہی ہمیشہ سے لیکن میرے ہونے کا دکھاوا بڑا خوب کرتا تھا۔ یوں لگتا تھا جیسے میری دعاؤں میں شامل ہو، مگر ہر دعا کے آخر میں کسی اور کا نام رکھتا تھا۔ میری آنکھوں میں خواب سجا کر، اپنی حقیقت کسی اور کے سنگ لکھتا تھا۔ میں جسے اپنی قسمت سمجھ بیٹھا، وہ تو قسمت کے ہر ورق پر کسی اور کا مقدر تھا۔ میرے لفظوں سے محبت کا قصہ سنتا، اور خاموشی میں کسی اور کی آواز سنتا تھا۔ وہ جب بھی ملتا، اپنائیت کا لباس اوڑھ لیتا، میرے دل کی دہلیز پر امیدوں کے چراغ جلا دیتا، پھر رخصت ہوتے ہی سب چراغ اپنی ہی سانسوں سے بجھا دیتا تھا۔ میں اس کے ہر جھوٹ کو سچ مانتا رہا، کیونکہ محبت دلیل نہیں مانگتی، صرف یقین مانگتی ہے۔ اور میرا یقین، اس کے ہر فریب سے بڑا تھا۔ وہ جانتا تھا کہ میں اس کی ایک مسکراہٹ پر اپنی پوری دنیا قربان کر دوں گا، اسی لیے وہ مسکراتا بھی تھا، اور دور بھی رہتا تھا۔ اس کے وعدے بارش کی بوندوں جیسے تھے، ہتھیلی پر گرتے ہی ہوا میں تحلیل ہو جاتے۔ اور میں ہر بار اپنی خالی ہتھیلی کو قسمت سمجھ کر چوم لیتا۔ شاید محبت کا سب سے بڑا المیہ یہی ہے کہ انسان حقیقت دیکھتے ہوئے بھی امید کا دامن نہیں چھوڑتا۔ میں بھی نہیں چھوڑ سکا۔ کیونکہ دل، عقل کی زبان کہاں سمجھتا ہے۔ اب جب وہ کسی اور کے ساتھ خوش ہے، میں اسے بددعا بھی نہیں دیتا۔ کیونکہ محبت اگر سچی ہو تو مالک بننے کی ضد نہیں کرتی، صرف دعا بن کر زندہ رہتی ہے۔ ہاں، کبھی کبھی رات کی تنہائی میں اس کا خیال آتا ہے، اور دل آہستہ سے کہہ دیتا ہے: "تھا وہ کسی اور کا ہی ہمیشہ سے، لیکن میرے ہونے کا دکھاوا بڑا خوب کرتا تھا۔ میں محبت سمجھتا رہا، اور وہ محض ایک کردار نبھاتا رہا۔ آخر میں کہانی ختم ہوئی، مگر میرے دل کے صفحوں پر اس کا نام آج بھی ادھورا نہیں، صرف ناممکن لکھا ہے
2026-07-26 16:05:29
0
To see more videos from user @udaas..zindagiii, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About