عادت سی ہو ہو گئی ہے ہر وقت تیرے بارے میں سوچنے کی پتہ نہیں یہ محبت ہے یا پاگل پن
2026-07-27 00:01:03
0
HaSHIM KOCHaI :
محبت کا درد وہی سمجھتا ہے جس نے محبت کیا 😩😩😩
2026-07-26 18:13:53
1
sk 1 :
bus kro yar rolwo gi 😓😓😓😓😓😥
2026-08-06 15:42:05
0
🫀🔥💔 :
بس کرو ایسی باتوں سے تکلیف برا جاتی ہے ب
2026-08-09 13:15:35
0
شھزاد بھٹی 🇦🇪 :
hmari yado ma ek ye song jo sb kuch yad kraa deta ha😔
2026-07-27 20:42:59
0
Shahzada :
پہلے ہی بہت اداس ہوں اور یے سونگ سن لیا 😞
2026-07-28 12:56:12
0
✯𝓡𝓲𝔃𝔀𝓪𝓷③⑧⑥✯ :
میں تجھ سے کیسے کہوں جاناں
تو علاج ہے میری اداسیوں کا💔
2026-07-27 02:37:04
0
sumair rajput :
Allah pak apko sabar ata kare Ameen
2026-08-05 12:43:45
0
A....S :
Keh hum sakty NAHI samj wo sakty NAHI
2026-07-28 02:52:05
0
dogar :
🌹🌹 love you Jan 🌹🌹
2026-07-26 19:55:05
0
Malik shan :
kia Howa hy apko batao
2026-07-27 10:47:02
0
atta 👌 :
dear jitna Marzi sabit kar lo agla apni Marzi aur apni soch k hasiyat Sy hi samjhta agly ko Allah pak saber dy ap ko mjhy b AA gaya h saber AJ wo trsty h Jin k Liye kabi m trsta tha don't worry Allah batr insaf karny waly hain
2026-07-27 02:31:14
0
🇳𝕠𝕠ℝ❤️🇿𝕒𝕕𝕒 :
ap fatma ho
2026-07-27 08:40:48
0
Raja Yasir :
mama sdkaaaa guriya ♥️♥️udas ni huna
2026-07-26 19:02:45
0
BABA BHI 333💌 :
ufaaaa kse n hmra sht bi asa he kiaa
2026-07-26 18:15:43
0
نوابشاھ شھر کی رانی ❤️😊❤️ :
کس سے ثابت کرو کہ بہت یاد اتی ہو تم
احساس تم سمجھتی نہیں اور بتانا ہمیں اتا نہیں 🥀💔
2026-08-06 18:37:36
1
ARBEELOJISAKNE :
are meri jaan kaise ho Meri jaan main tumhara hun mujhe ehsas hai Pagal mat bano thoda socho main tumhare sath hun jab tak dam mein dam hai yah saanse chalti rahegi main tumhare sath hun mere jigari Dil ke tukde meri dil mere Dil ke pujari Dil karta hai tumhen bhaga kar le jaaun
2026-07-26 16:39:50
0
Muhammad Waris Ali :
agr btana n ataa TU muhbat krni Kesy AA gi ye TU btao ....mrd ko bewaqof smjhny ki glti Mt krna
2026-07-26 22:25:45
0
saleem gujar :
kis ko lagna h
2026-07-26 17:52:45
0
Khaskheli :
کبھی انسان کو یہ غلط فہمی ہو جاتی ہے کہ وہ کسی کی زندگی میں بہت خاص ہے۔ مجھے بھی یہی یقین تھا کہ میں تمہارے لیے بہت خاص ہوں، اتنی خاص کہ تم پوری دنیا چھوڑ سکتے ہو، مگر مجھے کبھی نہیں چھوڑو گے۔ لیکن میں غلط تھی۔ تم نے ثابت کر دیا کہ میں تمہارے لیے کبھی اہم تھی ہی نہیں۔ تم نے میری محبت، میری وفا اور میرے وجود کو اس ظالم دنیا کے لیے چھوڑ دیا۔
میں نے تمہیں کتنی بار سمجھایا، کتنی بار خود کو تمہارے لیے جھکایا، مگر تم نے کبھی میری قدر نہیں کی۔ آج بھی ایک سوال میرے دل کو بے چین رکھتا ہے میرا دل تمہیں بھول کیوں نہیں جاتا؟ جن لوگوں سے صرف اذیت ملے، انہیں تو لوگ اپنی زندگی سے مٹا دیتے ہیں، پھر میں تمہیں کیوں نہیں مٹا پا رہی؟
جب بھی میں خود کو سنبھالتی ہوں، تمہاری یادوں سے دور جانے کی کوشش کرتی ہوں، کہیں نہ کہیں سے تم سے جڑی کوئی بات، کوئی تصویر، کوئی نام یا کوئی لمحہ سامنے آ جاتا ہے، اور میری ساری ہمت، میری ساری کوشش ایک پل میں بکھر جاتی ہے۔ پھر میں انہی یادوں کی قید میں واپس چلی جاتی ہوں۔
اب میں ایک حقیقت سمجھ چکی ہوں تم کبھی میری قدر نہیں کرتے۔ چاہے میں تمہارے لیے مر ہی کیوں نہ جاتی، تب بھی تمہیں میری محبت کی قیمت محسوس نہ ہوتی، کیونکہ تم اُن لوگوں میں سے تھے ہی نہیں جو سچی محبت کی قدر کرنا جانتے ہیں
2026-08-01 19:57:56
0
Ahsan Kashmiri786 :
😭😭😭
2026-07-26 10:47:10
0
To see more videos from user @soniawrites8, please go to the Tikwm
homepage.